پاکستان غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، 80 فیصد مکانات سیلاب کی نذر، فصلیں تباہ پتھر اور مٹی کے سیلاب نے دریائے غذر کو بھی روک دیا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 07:06pm
پاکستان سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: شمالی علاقہ جات کی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ سیاحوں او مقامی افراد کے لیے این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شائع 17 اگست 2025 08:28am
پاکستان گلگت بلتستان: مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، 3 زخمی رضاکار 20 جولائی کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ واٹر سپلائی اسکیم کی مرمت میں مصروف تھے اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 09:42am
پاکستان گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع گلیشئرز کے تیز پگھلاؤ نے شمال سے جنوب تک ایک خطرناک سیلابی زنجیر بنا دی ہے، ماہرین شائع 09 اگست 2025 10:07am
پاکستان ہنزہ میں گلیشیئرز پگھلنے سے شاہراہ قراقرم بند، پاک چین زمینی رابطہ منقطع ہو گیا سیاحوں سمیت مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 12:43pm
پاکستان سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا گلگت بلتستان حکومت نے 20 جولائی سے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 15 سے 20 ارب روپے بتایا ہے شائع 31 جولائ 2025 07:33pm
پاکستان سیلابی ریلے میں نجی چینل کی اینکر شوہر اور 3 بچوں سمیت بہہ گئیں سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے برآمد ہونے والے پرس میں متاثرہ افراد کے شناختی کارڈ اور نقدی موجود اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 09:10am
پاکستان بابوسر لینڈ سلائیڈنگ: ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی چلاس تھک نالےمیں سیلاب سےتباہی کےبعدسرچ اینڈریسکیوآپریشن جاری اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 04:13pm
پاکستان بابو سرٹاپ کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ لاپتا افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری، ترجمان گلگت بلتستان حکومت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 07:57pm
پاکستان گلگت بلتستان میں بارشوں سے اب تک کتنی جانیں گئیں اور کتنی تباہی ہوئی، رپورٹ جاری سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع دیامر میں ہوا شائع 25 جولائ 2025 11:03am
پاکستان بابوسر حادثہ: ڈاکٹر فیملی کے 2 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، بچے کی میت بھی لودھراں پہنچ گئی ضلع دیامر میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تمام سیاح محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:54am
پاکستان دیامر میں 15 سیاح دو روز بعد بھی لاپتا، ڈاکٹر فیملی کے افراد کی دو میتیں لودھراں روانہ سیلاب سے شاہراہ ناران کاغان بابو سرکا 8 کلومیٹر کا علاقہ شدید متاثر، 200 سے زائد سیاحوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں چلاس منتقل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 08:45am
پاکستان مون سون کا نیا جان لیوا اسپیل، سکردو میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، تمام سیاح اور مقامی افراد بحفاظت نکال لیے گئے چلاس اور سکردو میں سیلابی ریلے، خیبرپختونخوا میں ہولناک تباہی سے ہلاکتیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 10:36am
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں کچھی کینال ٹوٹ گئی، کوہِ سلیمان سے سیلابی پانی داخل دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپِل وے کھول دیے گئے شائع 12 جولائ 2025 05:07pm
پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
پاکستان پشاور کے لاپتا سیاح مل گئے — بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی سیاحوں کی گاڑی راستے میں کہیں خراب ہو گئی تھی، ترجمان شائع 01 جولائ 2025 06:12pm
پاکستان ہنزہ میں گلیشیئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی، سیاح محفوظ مقام پر منتقل سیاحوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا شائع 25 جون 2025 07:23pm
پاکستان گلگت حادثہ: مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 5 افراد لاپتہ گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے اپ ڈیٹ 16 جون 2025 01:10pm
پاکستان گلگت میں باراتیوں کی گاڑی نہر میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق گاڑی میں 7 افراد سوار تھے، 3 لاشیں اور ایک زخمی کو نکال لیا گیا شائع 15 جون 2025 01:45pm
پاکستان اسپتال میں گھسنے والے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 7 اہلکار گرفتار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی شائع 12 جون 2025 09:39am