پاکستان فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد کی بوتلوں میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ شائع 26 اگست 2025 11:07am
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 04:40pm
پاکستان فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شائع 25 اگست 2025 12:29pm
پاکستان نو مئی مقدمات کا فیصلہ: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10 برس قید، فواد چوہدری بری بری ہونے والے رہنماؤں کو ناکافی شواہد کے باعث شک کا فائدہ دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:02pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کاکیس: مرکزی ملزم تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے پانچ روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 23 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا، ذرائع شائع 18 جولائ 2025 03:10pm
پاکستان عمر ایوب کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج، گرفتاری کا حکم عمر ایوب کے گرد قانونی شکنجہ سخت، راولپنڈی، فیصل آباد اور الیکشن کمیشن میں مشکلات بڑھ گئیں شائع 15 جولائ 2025 12:59pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور 18 خواتین سمیت دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا شائع 14 جولائ 2025 06:03pm
پاکستان فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس جاری ایف سی کا نیا نام فیڈرل کانسٹیبلری رکھا ہے، یہ وفاقی پولیس نہیں، وزیرداخلہ برائے مملکت طلال چوہدری کی وضاحت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 05:28pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 11:16pm
پاکستان فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے 149 ملزمان عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ منظور پاکستانی ملزمان کا 14روزہ ریمانڈ منظور، غیرملکی ملزمان کو جوڈیشل کسٹڈی پر جیل منتقل اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 06:37pm
پاکستان فیصل آباد میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا میاں بیوی اور 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے شائع 05 جولائ 2025 07:22pm
پاکستان فیصل آباد میں ایف آئی اے کی خاتون افسر اغوا ہونے سے بچ گئیں سب انسپکٹر نے عدالت میں گھس کر جان بچائی شائع 01 جولائ 2025 06:38pm
پاکستان فیصل آباد: فیکٹری ایریا میں شادی سے انکار پر 21 سالہ لڑکی قتل پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی شائع 28 جون 2025 07:51pm
پاکستان فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
پاکستان فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:05pm
پاکستان ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی ماں اور بیٹے کو بچانےکی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول شائع 11 جون 2025 10:15pm
پاکستان قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے شائع 08 جون 2025 12:14am
پاکستان فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل مقتولین کچھ عرصہ قبل ایک مقدمے سے بری ہو کر آئے تھے شائع 07 جون 2025 09:16am
پاکستان پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی اس نوعیت کے پرتشدد اور لت لگانے والے گیمز نوجوانوں میں عدم توازن، تنہائی اور ذہنی بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں، ماہرین شائع 07 جون 2025 09:10am
پاکستان فیصل آباد میں مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، ملزم اہلیہ سمیت گرفتار پولیس نے چھاپہ مار کر دوسری بچی کو ملزم کے گھر سے برآمد کر لیا شائع 03 جون 2025 08:32pm