پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک ضلع مہمند میں 7 اور بنوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
پاکستان پاک فوج تمام چیلنجز اور انتہا پسند نظریات سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہے: ڈیفنس فورسز چیف جدید جنگی ماحول میں ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگی بے حد اہم ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 03:46pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا انتخابات کے لیے ووٹنگ 24 جنوری 2026 کوہو گی، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا شائع 12 دسمبر 2025 05:42pm
پاکستان ایمان مزاری کیس کی سماعت میں ناروے کے سفیر کی شرکت، دفترخارجہ کی سخت کارروائی پاکستان کے اندونی معاملات میں مداخلت پر وزارت خارجہ نے سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کردیا شائع 11 دسمبر 2025 07:47pm
پاکستان شمالی وزیرستان: بارودی مواد پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے باعث پیش آیا۔ شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
پاکستان فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی ہوئی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 04:02pm
پاکستان ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: عاصم منیر کا قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 08:01pm
پاکستان بھارت خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، آئندہ جواب مزید برق رفتار اور شدید ہوگا: چیف آف ڈیفنس فورسز طالبان رجیم کوفتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسزکا افسران سے خطاب اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 05:55pm
پاکستان قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک دہشت گرد طویل عرصے سے علاقے میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 07 دسمبر 2025 12:49pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ بگٹی میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا شائع 06 دسمبر 2025 08:01pm
پاکستان خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار بلوچستان میں بھی انسداد دہشت گردی کی مؤثر حکمت عملی کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 01:11pm
پاکستان فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پانچ سال کے لیے کی گئی ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 01:20pm
پاکستان صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی صدر آصف زرداری نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی منظوری دی۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 12:11am
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:44am
پاکستان ’قادیانیوں کی چالاکیوں کا وزیر قانون کو شاید پتا نہیں‘: اقلیتوں کے حقوق کا بل قومی اسمبلی میں منظور آقا نام دار ﷺ کی حرمت پر بات آئے گی تو میں مخالفت کروں گا، قادر پٹیل اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 06:42pm
پاکستان اپوزیشن کی ملاقات بے نتیجہ: اسپیکر کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار اپوزیشن لیڈر ہمارا حق ہے جلد تقرر کیا جائے، ہم پارلیمنٹ پر حملہ اور نہیں ہونگے، اپوزیشن رہنما کی اسپیکر کو یقین دہانی شائع 01 دسمبر 2025 10:19pm
پاکستان گرفتار افغان دہشت گرد کے اعترافی بیان میں ہوشربا اِنکشافات سرہ درگہ میں میری ملاقات طالبان کمانڈر ارمانی سے ہوئی،جس نے مجھے جہاد کی طرف دعوت دی اور میں شامل ہوگیا شائع 01 دسمبر 2025 01:57pm
پاکستان چاغی میں گردی جنگل افغان مہاجر کیمپ مکمل خالی، افغان مہاجرین واپس روانہ انتطامیہ نے خالی گھروں اور دکانوں کو مسمار کرنا شروع کردیا شائع 30 نومبر 2025 03:27pm
دنیا واشنگٹن فائرنگ میں ملوث افغان شہری سی آئی اے کا سابق ایجنٹ نکلا سی آئی اے نے بھی تصدیق کی ہے کہ مشتبہ شہری افغانستان میں جنگ کے دوران معاون یونٹس کے ساتھ کام کرتا رہا ہے شائع 28 نومبر 2025 03:57pm
پاکستان ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2025 10:10pm