پاکستان پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش، منگلا ڈیم بھر گیا، سیلابی صورتحال کا خدشہ شمالی علاقوں میں موسم سرما نے وقت سے پہلے دستک دے دی شائع 05 اکتوبر 2025 08:31am
پاکستان ملک بھر میں مزید بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm
پاکستان پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ نیا الرٹ جاری شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورت حال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 01 اکتوبر 2025 08:22pm
پاکستان راوی، ستلج، چناب میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری مختلف حادثات میں 127 شہری جاں بحق ہوئے، مجموعی طور پر 47 لاکھ 55 ہزار لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں شائع 20 ستمبر 2025 12:53pm
پاکستان دریائے سندھ میں طغیانی سے کچے کے دیہات زیر آب، فصلیں تباہ، کھانے پینے کی اشیا ناپید گھوٹکی میں پانی کے کٹاؤ سے قادر پور گیس فیلڈ کے کنویں شدید متاثر، 80 سے زائد دیہات کا شہر سے رابطہ بحال نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 02:13pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند پنجاب نے سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اب تک افراد افراد متاثر ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ شائع 15 ستمبر 2025 03:57pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے 11 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ شائع 14 ستمبر 2025 04:31pm
پاکستان پنجاب میں 3 دریاؤں کے ریلوں کا رخ ملتان کی جانب، پی ڈی ایم اے نے آئندہ 3 دن انتہائی اہم قرار دے دیے سیلاب کے باعث 4400 سے زائد موضع جات متاثر، 21 لاکھ 90 ہزار لوگ محفوظ مقامات پر منتقل شائع 10 ستمبر 2025 10:53pm
پاکستان بھارت سے پانی چھوڑے جانے سے دریائے ستلج کے بہاؤ میں اضافہ، ملتان پر خطرات برقرار، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار شہری آبادیوں کو بچانے کے لیے شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کی تیاری کرلی گئی شائع 09 ستمبر 2025 06:19pm
پاکستان پنجاب میں سیلابی صورت حال شدت اختیار کرگئی: پنجند اور تریموں پر اونچا سیلاب، بستیاں زیرآب، ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا جبکہ فوج اور سول انتظامیہ کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 05:55pm
پاکستان پنجاب بھر میں سیلاب سے تباہی؛ 3900 سے زائد دیہات سیلاب کی نذر، اموات 49 ہوگئیں ادھر سندھ میں گڈو بیراج میں 3 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر صورت حال تشویش ناک، منڈی بہاؤالدین کے دیہات زیر آب آنے کا خدشہ پنجاب میں سیلاب سے 38 لاکھ افراد متاثر، 46 اموات، پانی ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا، متعدد بستیاں ڈوب گئیں اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:52pm
پاکستان بھارت سے چھوڑا گیا پانی پاکستانی حدود میں داخل، کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اور چناب کے بہاؤ میں مزید اضافے کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 10:06pm
پاکستان پنجاب کے ہیڈ ورکس پر پانی کے بہاؤ کی کیا صورتحال ہے؟ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات بتادیں محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی شائع 03 ستمبر 2025 02:29pm
پاکستان تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان، اسکولوں کی ٹائمنگ کیا ہوں گی؟ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:06pm
پاکستان لاہور میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری والدین اور طلباء اسکولوں کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں، ڈی سی لاہور اپ ڈیٹ 31 اگست 2025 01:46pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب: وہاڑی میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی اگلے 48 گھنٹے اہم، پانی اپنی پوری طاقت سے آنا ہے، خدارا عوام جگہوں کوخالی کردیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری اپ ڈیٹ 30 اگست 2025 10:41pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے تباہی کی نئی داستانیں رقم، 280 دیہات ڈوب گئے، 15 لاکھ افراد متاثر، 20 افراد جاں بحق دریائے چناب سے سیلابی ریلہ جھنگ میں داخل، اگلے 48 گھنٹوں میں ملتان پہنچنے کا امکان اپ ڈیٹ 29 اگست 2025 11:15pm
پاکستان مون سون کا 9 واں اسپیل شروع، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات شائع 29 اگست 2025 05:28pm
پاکستان پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 04:56pm