پاکستان پی آئی اے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری: وزیراعظم کی اہم ہدایات شہباز شریف نے خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری اولین ترجیح قرار دے دیا شائع 06 جنوری 2026 09:58pm
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی راہ ہموار، ترمیمی آرڈیننس کی سمری ارسال مجوزہ آرڈیننس کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب کا ماڈل اپنایا جائے گا شائع 02 جنوری 2026 11:36pm
پاکستان وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے، وزیراعظم کا امتِ مسلمہ میں اتحاد برقرار رکھنے پر زور شائع 31 دسمبر 2025 09:21pm
پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، سعودی تنازع پر گفتگو دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا شائع 30 دسمبر 2025 09:21pm
پاکستان اراکین قومی اسمبلی کا سفری واؤچرز کی تفصیلات مانگنے پر معاملہ اسپیکر کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان اسمبلی سے سفری واؤچرز کی تفصیلات مانگ لیں شائع 29 دسمبر 2025 06:47pm
پاکستان کراچی: شمشاد اختر میوہ شاہ قبرستان میں والدہ کے پہلو میں سپردِخاک صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے شمشماد اختر کے انتقال ہر گہرے افسوس کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2025 06:19pm
پاکستان دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف عالمی جریدے فارن پالیسی نے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو 'وِنر' جبکہ بھارت کو 'لوزر' قرار دیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 08:06pm
پاکستان پاکستان پھر سے عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، امریکی جریدے کا اعتراف دی ڈپلومیٹ نے 2025 کو پاکستان کے لیے اسٹریٹیجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 05:07pm
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ قبول نہیں: وزیراعظم پی ٹی آئی کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دی گئی تھی اور اب بھی تیار ہیں: وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 01:02pm
پاکستان صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی صدر آصف زرداری نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی منظوری دی۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 12:11am
پاکستان وزیرِاعظم کی آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ابھی سے حفاظتی تیاریوں کی ہدایت وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں، وزیرِ اعظم شائع 19 نومبر 2025 07:13pm
پاکستان جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں تقریب کا انعقاد ہوا جہاں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تقریب میں پذیرائی ہوئی شائع 16 نومبر 2025 05:13pm
پاکستان صدر مملکت کے دستخط؛ آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بل آئین میں شامل صدرمملکت آصف علی زرداری نے تینوں ترمیمی بِلوں کی منظوری دے دی شائع 15 نومبر 2025 02:46pm
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار خودکش حملہ آور کو کمرہ کرائے پر دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 04:22pm
پاکستان جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں تاریخی تقریب، صدر آصف زرداری نے حلف لیا، وزیراعظم شہبازشریف، مسلح افواج اور سیاسی قیادت شریک اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 03:08pm
پاکستان 27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے 2 ججز مستعفی جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے صدر مملکت کو ارسال کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:16pm
پاکستان وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی چیف آف ڈیفنس کا عہدہ اپوائنٹمنٹ کی تاریخ سے 5 سال کا ہوگا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 12:07am
پاکستان کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے حملے کی منصوبہ بندی خارجی 'زاہد' نے کی۔ نور ولی محسود کے حکم پر 'جیش الہند' کےنام سے ذمہ داری قبول کی گئی، ذرائع شائع 13 نومبر 2025 01:58pm
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا شائع 12 نومبر 2025 07:41pm
پاکستان صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش ترمیم انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 07:09pm