پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 12:29pm راولپنڈی میں طلبا تنظیموں کے حامیوں نے اسپتال پر دھاوا بول دیا ڈاکٹرز نے واش رومز میں چھپ کر جان بچائی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 08:16pm بول نیوز کے کوچیئرمین شعیب شیخ اسلام آباد سے گرفتار شعیب شیخ کو ایف اۤئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا،ذرائع
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 11:16pm سابق گورنر سندھ سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ملزمان پر زمین کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 01:59pm الیکشن کمیشن سے جاری عمران خان کے وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول پولیس کے اعلیٰ افسران نے گرفتاری کیلئے سرجوڑ لیے
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 05:13pm راولپنڈی میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی، دو مسافر متاثر مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 03:10pm عمران خان کے وکلاء کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ عمران خان کی سیشن عدالت میں پیشی کے حوالے سے مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 06:43pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست منظور عدالت کا سابق وزیراعظم کو 13 مارچ کو سیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 01:52pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامرفاروق 2 بجے کیسں کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:01pm عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار، خصوصی ٹیم تشکیل عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کیا جائے گا
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 06:24pm رانا ثنا کا آئی جی پنجاب سے رابطہ، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت کارکنان کی مزاحمت کے باعث گرفتاری نہیں ہوسکی، آئی جی پنجاب کا وزیر داخلہ کو جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 01:17pm ڈیڑھ سال تک مسجد میں امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار ملزم جنس چھپا کر امامت کرتا رہا اور اس دوران جنازے بھی پڑھائے
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 05:09pm لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ امجد شعیب نے وزیراعظم شہبازشریف پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کا الزام لگایا تھا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 07:49pm اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کو پاکستان سے بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان راجہ راحیل، سفیان اور زاہد کا تعلق گجرات سے ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 10:22am عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 09:28am جوڈیشل کمپلیکس پر مبینہ حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمے کی کاپی سامنے آگئی مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 فروری 2023 08:43pm عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، 25 افراد گرفتار ہجوم میں سے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سمیت 25 افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 04:07pm جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کرنے کا فیصلہ مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2023 10:14am فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 01:45pm عمران خان پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے، کارکنوں نے سیکیورٹی حصار توڑ دیا پی ٹی آئی سربراہ کو توشہ خانہ سمیت چار مقدمات میں پیش ہونا ہے
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش