پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:20am راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی مصنوعی قلت، پمپس بند ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں، مصدق ملک کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:00pm اسلام آباد پولیس کا محافظ خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث نکلا خاتون کی مدعیت میں ویمن تھانےمیں مقدمہ درج
پاکستان شائع 05 فروری 2023 06:44pm اسلام آباد: ایف 9 پارک میں مبینہ زیادتی کے ملزم کا خاکہ تیار ملزم کی عمر تقریباً 35 سال ہے، رنگ سانولہ، اسکیچ سے 80 فیصد مشابہت رکھتا ہے، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 05 فروری 2023 02:01pm جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی شیخ رشید کو رات کو شدید بخارتھا
پاکستان شائع 04 فروری 2023 12:15pm اسلام آباد: انسدادہنگامہ آرائی فورس کے اہلکاربیرکوں سے بے دخل، چارپائیاں پھینک دی گئیں آئی ٹین دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار کا سامان بھی پھینک دیا گیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 04:04pm ’عمران خان کو زہر دیا جاسکتا ہے‘ شیخ رشید کا عدالت میں خدشے کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:47pm فواد چوہدری کو مشروط ضمانت پر رہا کردیا گیا 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض مشروط ضمانت کا حکم
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:06am شیخ رشید لال حویلی سیل کرنے کیخلاف عدالت پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں متروکہ وقف املاک کیخلاف درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:33am شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 6 یونٹس سیل کردیے گئے لال حویلی کو سیل کرنے کا آپریشن صبح سویرے کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:47pm راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 10:32pm اسلام آباد میں پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب برآمد ہونے پر گرفتار پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، ملزمان کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 10:14am الیکشن کمیشن حکام کو دھمکیاں دینے پر فواد چوہدری لاہور سے گرفتار فرخ حبیب نے پولیس کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں بھی گرم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 10:34am اسلام آباد پولیس گھر گھر پہنچ کر کوائف جمع کرنے لگی اہلخانہ اور ملازمین کی مطلوبہ معلومات نہ دینے والوں کو گرفتارکیا جائے گا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 07:10pm اسلام آباد: سی ٹی ڈی کے 850 میں سے 700 سی ٹی ڈی اہلکار وی آئی پی ڈیوٹی پر تعینات اسلام آباد میں ہونے والی وارداتوں میں 130 فیصد اضافہ
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 05:17pm رہنما ن لیگ کیپٹن (ر) صفدر دو مقدمات میں بری سول جج عمران اکرم نے انہیں بری کرنے کا حکم سنایا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:10pm رانا ثناء نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ وزیرداخلہ لندن میں موجود مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 02:17pm عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے وارنٹ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جاری کیے گئے تھے
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:30am راولپنڈی، بچوں کواسکول چھوڑنے جانیوالا وکیل فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سول لائن کی پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 11:52am کراچی بلدیاتی انتخابات: موجودہ صورتحال میں تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناءاللہ "سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہیں آئین، قانون کی روشنی میں مناسب حل نکالا جائے"
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش