پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:09pm تحریک انصاف کی سینئر قیادت گرفتار، اب تک محفوظ رہنما کون؟ شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان شائع 10 مئ 2023 11:17am عمران خان کی گرفتاری: پولیس نے توڑ پھوڑ پر 2 مقدمات درج کرلیے مقدمات میں کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنا شامل
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:01pm نادرا ٹھیکے میں کرپشن کا انکشاف، چیئرمین نادرا ایف آئی اے طلب نادرا ٹھیکے میں 30 ملین امریکی ڈالر کی مبینہ کرپشن کی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:38pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید تحریک انصاف رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری عدالت کے باہر پولیس اور دیگر فورسز کا حصار موجود
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:07pm عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 05:07pm پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:48am عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو گرین سگنل مل گیا حکومت نے گرفتاریوں کا فیصلہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:54pm عدالتی اصلاحات بل کیس: سپریم کورٹ کا پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 05:23pm عدلیہ سے اظہار یکجہتی ریلی: پی ٹی آئی کیخلاف مقدمہ درج، 45 کارکنان جیل بھیج دئے گئے قانون کی خلاف ورزی پر38 افراد کو گرفتارکیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 06 مئ 2023 12:54pm عمران خان کو 4 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشتگردی مقدمات میں 10 اور 11 مئی کو طلب
پاکستان شائع 02 مئ 2023 04:31pm سپریم کورٹ میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان تعطیلات 10 ستمبر تک جاری رہیں گی۔
پاکستان شائع 02 مئ 2023 03:58pm متروکہ وقف املاک بورڑ نے لال حویلی کو ایک بار پھر نوٹسز جاری کردیے شیخ رشید کے بھائی کو 4 مئی کو وقف املاک بورڑ لاہور پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:24pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ کی درخواست مسترد، پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب مقدمے پرفریقین کی سنجیدہ بحث کی توقع ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 04:01pm اسلام آباد: ڈاکو کی فائرنگ سے گیٹ پر کھڑا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق راولپنڈی،اسلام آباد پولیس میں حدود کا تنازع، کارروائی تاحال تاخیرکا شکار
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 11:24am جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا گیا اگر میں نوٹس بھی کرلو تو توہین عدالت کی کارروائی کیسے کروں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:51pm اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ’دیگر 2 اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں توجوائنٹ الیکشن کے لیے تیارہیں‘
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 10:42pm پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، ائیرپورٹس پر حفظتی انتظامات کی ہدایت وزارت صحت نے ائیرپورٹس کو ضروری ہدایات جاری کردیں۔
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش