پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:28pm مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 04:37pm توانائی بچت کے حامی مقتدرین کا پروٹوکول شاہانہ وی آئی پی سیکیورٹی قومی خزانے پر بھاری بوجھ بن گئی ہے۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 02:59pm اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 02:23pm قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اسکیل 16 اور 17 میں بھرتیوں سے روک دیا گیا عدالت نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:25am ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم، ضمانت میں توسیع عمران خان سے زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 07:00pm اسلام آباد خود کش دھماکہ، حملہ آور کی شناخت ہوگئی شناخت موقع سے ملنے والے موبائل سم سے ہوئی جو اسی کے نام پر تھی۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 06:56pm اسلام آباد میں مبینہ خودکش حملہ آور کارروائی سے پہلے گرفتار ملزم کے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 08:30pm اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 نافذ کی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 04:34pm اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، غیرملکی سفارتکاروں کو حکومت کی بریفنگ سیکورٹی اہم اجلاسوں کی وجہ سے الرٹ کی گئی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 10:03am پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی میں اضافہ کردیا محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں کے دوران کہیں اور تیز بارش کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 04:32pm ملک میں کورونا کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں، وزیر صحت بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان نے سی اے اے کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 09:44pm اسلام آباد دھماکہ، خودکش حملہ آور کے سہولتکار گرفتار مشتبہ دہشت گرد دھماکے کے روز ہی اسلام آباد میں داخل ہوا۔
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 06:09pm ارشد شریف قتل: جے آئی ٹی نے مزید تین گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے مزید اہم گواہوں کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کرلیا گیا۔
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 09:51am اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 07:45pm اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:21pm اسلام آباد: خودکش دھماکے میں اہلکار شہید، بمبار سمیت 2 ہلاک پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 11:15pm وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 02:41pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ وفاقی حکومت کی اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی منظوری
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 01:44pm اسلام آباد: جنگل سے غیر ملکی بچے کی لاش برآمد، پولیس لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا ہے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 09:54am اعظم سواتی کو سکھرسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا سکھرسے خصوصی طیارے پراسلام آباد لایا گیا
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش