پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 01:47pm نیب نے برطانیہ سے رقم پاکستان منتقلی کی تحقیقات کا آغاز کردیا پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے 5 پی ٹی آئی رہنماؤں کا جواب جمع کرادیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 12:44pm ”پی ٹی آئی’کی واریئرز’ کیلئے صدرکوبرا بھلا کہنے کاوقت“ صدر کے پارٹی بیانیے سے متضاد بیان نے کئی سوالات کھڑے کردیے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 11:47am توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی رہنما غیر حاضر، کمیشن کا اظہار برہمی الیکشن کمیشن کے سہارے آپ وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ جاتے ہیں یہاں پیش نہیں ہوتے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 12:31pm سائفر سے متعلق صدر کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل فیاض چوہان نے غلط وقت پر غلط بیان قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 10:23am بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کو 20 اکتوبر تک وکیل کرنے کی مہلت عدالت نے پولیس کو شہباز گل کی اشیاء واپس کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 05:19pm آپ خود کو بدنام کریں گے، عمران خان کا پیغام مارچ کی بات کرتا ہوں تو یہ لوگ کانپ جاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 04:31pm آڈیو لیکس پر عمران خان نے عدالت جانے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی سربراہ کا پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:34pm اگر کمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے، چیف جسٹس دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2022 12:44pm عمران اسماعیل پی ٹی آئی کیلئے ایک بار پھرگلوکار بن گئے تبدیلی کے بعد پیش خدمت ہے، "سارے نکلوپاکستان کے لیے"۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 11:41am دفعہ 144کیخلاف اسد عمر کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا پی ٹی آئی کی 2 صوبوں میں حکومت نہیں ہے جہاں دفعہ 144 کا اطلاق ہوتاہے؟
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 10:26am ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری عدالت نے درخواست کوممنوعہ فنڈنگ کیسزکے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 09:22am گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی درخواست پر سماعت آج ایف آئی اے کو ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات سے روکنے کی استدعا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 08:04pm پی ٹی آئی کی ایف آئی اے انکوائری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس عامر فاروق پیر کے روز پی ٹی آئی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:07pm شرجیل میمن کا عمران خان کی آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا مطالبہ عمران خان نے 5 ارکان خریدے، لہٰذا ارکان کو خریدنے پر انکوائری ہونی چاہئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 08:13pm امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شاہ محمود قریشی کا آڈیو لیکس پر ردعمل عمران خان کی آڈیوز جعلی ہیں، شاہ محمود
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:53pm ’آپ نے لوگوں کو اسپون فیڈ کرنا ہے‘، عمران خان کی ایک ہی روز میں دوسری آڈیو لیک یہ جو اب کر رہے ہیں نا لیٹر والا، یہ ذرا ہفتہ دس دن پہلے شروع کر دینا چاہئے تھا، اسد عمر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 06:30pm صوبائی وزیر اور رہنما تحریک انصاف کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 08:55pm سیف اللہ نیازی کی گرفتاری، رانا ثنا اللہ جھوٹ بول رہے ہیں یا ایف آئی اے؟ شہباز گل اس حکومت نے واحیات حرکت کی ہے، شہباز گل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 08:59am چار افراد نے میرے خلاف سازش تیار کی ہوئی ہے: عمران خان پی ٹی آئی نے تازہ آڈیو لیک کو جعلی قرار دے دیا، انٹیلی جنس ایجنسیوں سے سوالات
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 03:30pm عمران خان اور سی سی پی او لاہور کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر 25 مئی کے واقعے میں پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر گفتگو کی گئی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 03:14pm ”لانگ مارچ کے اعلان سے پہلے ہی امپورٹڈ سرکار پر لرزہ طاری ہے“ وفاقی کابینہ نے عوام کو مایوسی کے سوائے کچھ نہیں دیا۔۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 01:53pm اسد عمر کا جوڈیشل کمیشن کے ذریعے مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کا مطالبہ رانا ثنا اللہ کی تحقیقات کوئی قبول نہیں کرے گا، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 02:37pm ن لیگ کے بعد جمعہ پی ٹی آئی کیلئے بھی ”بھاری“ اہم مذہبی دن کو پہلے ن لیگ کیلئے بھاری قراردیا جاتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 09:26pm عمران خان کا الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار اوورسیز پاکستانی اتنے ہی برے لگتے ہیں تو ان سے زرمبادلہ بھی نہ لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:53am برطانیہ سے فنڈز واپسی: پی ٹی آئی کابینہ ارکان کو طلبی کے نوٹسز جاری نیب نے عمران خان کی کابینہ کے21 ارکان کو طلب کیا ہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 02:44pm پنجاب کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پنجاب کابینہ نے آئی جی سے پولیس کی معاونت پر وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:26pm عمران خان کیخلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں: بابر اعوان آئین میں تبدیلی کیلئے دوتہائی اکثریت درکار ہے۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 06:05pm زندگی بھر کے لئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں: چیف جسٹس فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد چھوڑی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 02:20pm فیکٹ چیک: ٹورنٹو یونیورسٹی میں کرپشن کیلئے نواز شریف کا حوالہ چار سیکنڈ کے کلپ پر کیے گئے بڑے دعوؤں کی کی حقیقت
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 10:04am پشتون نجی چینل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کرنے لگے؟ فوادچوہدری کے نسل پرستانہ بیان نےنیا تنازع کھڑا کردیا