پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 08:53am لانگ مارچ: عمران خان کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات لانگ مارچ سے متعلق اہم ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 11:05pm پی ٹی آئی لانگ مارچ: قافلہ ایم اے او کالج جنکشن پہنچ گیا دن 11 بجے کارواں لاہور کے لبرٹی چوک سے روانہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 09:08am جنہیں قریب سمجھتا تھا وہ امتحان کے وقت بدل گئے، عمران خان میں نہیں کہتا کہ یہ سازش کا حصہ تھے لیکن میں کہیں نہیں گیا، میٹنگ پی ایم ہاؤس میں ہوئی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 07:10pm عمران خان نے مارچ سے پہلے ویڈیو بیان جاری کردیا 'تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک ملک کو حقیقی طور پر آزاد نہیں کرتے'
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 04:41pm جعلی ٹرینڈ، ’سب سے پہلے جھوٹوں کی چیمپئین مریم نواز پکڑی جاتی ہے‘ شریف خاندان پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتا ہے مگر زیادہ دیر نہیں چلتا، عمران خان
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:52am دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں شبلی فراز کی ضمانت منظور مقدمہ میں لگی دفعات قابل ضمانت ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 10:58am پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل فیصل واوڈا کوپارٹی واٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 09:18am ارشد شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے تعلق مثبت، پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، فیصل واوڈا سینے اور سر پر لانگ رینج شوٹنگ سے گولیاں نہیں لگ سکتیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 08:59pm پی ٹی آئی رہنما صالح محمد خان کو رہا کردیا گیا ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 06:10pm ممنوعہ فنڈنگ: عدالت نے ایف آئی اے کو حامد زمان کی گرفتاری سے روک دیا ایف آئی اے کو مبشر احمد اور طارق شفیع کی گرفتاری سے بھی روک دیا گیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:52pm عمران خان نااہلی کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:46pm ارشدشریف سے متعلق دعووں پر حامد میر کے عمران خان سے سوالات رانا ثناء نے عمران خان کوجھوٹ بولنے کا ماہر قرار دے دیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:19pm انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا سیکریٹری ہائیرایجوکیشن اور پنجاب پولیس کو خط
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 12:10pm ارشد شریف کی شہادت پر اہم سوالات اٹھ رہے ہیں، فواد چوہدری ارشد شریف کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 11:48pm عمران خان کرم ایجنسی کا الیکشن لڑیں گے: علی ظفر کورٹ میں یہ معاملہ مجرمانہ پہلوؤں کی صورت میں چلے گا: سینیٹر کامران مرتضٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 09:55pm ارشد شریف کا قتل: ’کوئی خاص تحقیقاتی اسٹوری آنے والی تھی‘ موجودہ حکومت پر مجھے ویسے ہی شک ہے، صداقت علی عباسی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 02:52pm عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 02:14pm ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ ہوا، عمران خان ارشد شریف نے اپنی جان دے کر سچ بولنے کی آخری قیمت ادا کی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 01:55pm اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے تشدد اور غیرانسانی سلوک پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2022 12:28pm عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد رجسٹرار آفس کے اعتراضات 3 روز میں دور کرنے کا حکم
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 06:06pm ن لیگ نے قومی وسائل لوٹے: اسلم اقبال لانگ مارچ کرپٹ ٹولے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 04:19pm پی ٹی آئی نے رانا ثناءاللہ کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا آئی جی اسلام آباد کو ذمہ داروں سمیت فوری معطل کیا جائے، خط
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 06:54pm ’عمران ہائیکورٹ آئیں ہم بتائیں گے 62 ون ایف کا اطلاق کیسے ہوتا ہے‘ چاہتے ہیں کہ ادارے غیر آئینی اقدامات کریں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 05:13pm تحفے بیچ کر تمام رقم عمران خان کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی، ریکارڈ سے انکشاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کا تفصیلی متن سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 03:40pm سندھ اورخیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان کی حمایت میں قرارداد جمع الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنگین خامیوں پرمبنی ہے، خرم شیر زمان
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 11:33am فیض آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مقدمہ درج مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 03:15pm سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت نہیں، عدالت
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:50am آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے: شیخ رشید جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:27am ’کرپشن کیسز ترمیم کے ذریعے نیب کے دائرہ کار سے باہر کردیے گئے‘ کرپشن کیخلاف شخص کو مائنس کرنے کی کوششیں کی جار ہی ہیں۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 05:16pm حکومت کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا جائے: شاہ محمود عوام عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود