پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 05:16pm حکومت کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا جائے: شاہ محمود عوام عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، شاہ محمود
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 07:13pm 62 ون ایف کے بجائے 63 ون پی، عمران کتنے سال کیلئے نااہل ہوئے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قراردیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 04:37pm عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ شرمناک ہے: فواد چوہدری یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کے منہ پر طمانچہ ہے۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:16pm توشہ خانہ فیصلے سے قبل پی ٹی آئی ورکرز کہاں ہیں؟ الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ دوپہر2 بجے سنائے گا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 12:02pm ’ لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی’ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:53am ’ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہوں گے’ حکومت وینٹی لیٹر پر ہے اور پی ڈی ایم کومہ میں ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:35am توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی تعینات
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:34am ممنوعہ فنڈنگ کیس: حامد زمان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ ہوگیا فیصلہ 22 اکتوبر کو سنایا جاٸے گا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 11:10am وزیراعظم کی نااہلی کے لئے پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات عائد آرٹکل 248 کے تحت وزیراعظم کو کس مں فریق نہں بنایا جاسکتا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 11:37am توشہ خاشہ معاملہ کیسے شروع ہوا اور کہاں جائے گا انفارمیشن کمیشن میں معمولی درخواست سے لیکر اہم ترین مقدمے تک
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 09:30am فیصل آباد: مریم نواز کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 03:55pm پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور گزشتہ روز ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان کے خلاف عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد اٹارنی جنرل کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:36pm آڈیو لیکس معاملہ، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کی جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 01:39pm عمران خان جنرل فیض کو آرمی چیف نہیں لگانا چاہتے تھے: شیخ رشید سابق وزیر داخلہ کے دعوے پر سوالات بھی اٹھنے لگے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 10:56am متنازعہ ٹوئٹس کیس: اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل فیصلہ سنائیں گے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 10:08am کراچی این اے 237: عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ضمنی انتخاب میں حلقے سے عمران خان کو شکست ہوئی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:45pm تاحیات نااہلی کیس: ’فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا‘ یہ معاملہ تو بہت سنجیدہ ہوگیا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:43am پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت...
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 10:19am تمام قوانین کو روند کر مفرور اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ لگایا گیا، فواد چوہدری ملک کی معیشت تباہی کا شکا رہے اور نیرو بانسری بجارہا ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 03:23pm اعظم سواتی پر تشدد، پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا خط میں معاملے کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 04:47pm چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر سکندر سلطان راجہ کی آڈیولیک کو بھی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 اکتوبر 2022 01:03pm پاکستانی سوشل میڈیا کوہلاکررکھ دینے والی فلم واقعی وجود رکھتی ہے؟ بی ہائنڈ کلوزڈ ڈورز: کیا پی ٹی آئی کا دعویٰ درست ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:52am این اے 237 ملیر: پی ٹی آئی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 11:02am فارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ: عمران خان کی درخواست ضمانت نمٹادی گئی عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 09:53am مردان میں تحریک انصاف کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج ملک شوکت پر عمران خان کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 03:25pm متنازعہ ٹویٹ کیس:اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا عدالت نے اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 12:22pm حتمی الٹی میٹم، عمران خان نے آج 4 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا اجلاس بھی آج طلب
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 11:13am کیا مہربانو قریشی کو موروثی سیاست لے ڈوبی کئی صارفین نے شکست کا الزام زرتاج گل پردھردیا