پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 03:18pm پیپلزپارٹی کا میئر اختیارات نہ ہونے کی شکایت نہیں کرے گا، نجمی عالم پیپلزپارٹی کے رہنما کی آج نیوز کے مارننگ شو ”آج پاکستان“ میں خصوصی شرکت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:05pm میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 12:05am کراچی کا میئر بنانا ہمارا حق ہے، دیگر جماعتوں سے اتحاد کیلئے فیصلہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ اتنے پُر امن الیکشن تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے، مراد علی شاہ کا دعویٰ
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 05:26pm نتائج درست ہونے پر پی پی کی 2 یو سیز جماعت اسلامی کو مل گئیں جماعت اسلامی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88 ہوگئی جب کہ پیپلز پارٹی 91 سیٹوں پر آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 04:02pm اطلاع غلط ہے کہ ہم مئیر شپ جماعت کو دیں گے، سعید غنی جماعت اسلامی کی مقبولیت میں اضافہ حیرت انگیز ہے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 03:05pm عوام نے ووٹ کی طاقت سے نام نہاد مقبول لیڈروں کا پول کھول دیا ، بلاول بھٹو ثابت ہوگیا پیپلزپارٹی سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 05:35pm پی ٹی آئی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کر دیے کل جو ہوا اسے الیکشن کہنے والے سےبڑا احمق نہیں دیکھا، علی زیدی
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 03:48pm پیپلز پارٹی کا کراچی کی میئرشپ کیلئے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان جماعت اسلامی سمیت سب سے بات کریں گے، سعید غنی
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 09:09am بلدیاتی انتخابات: نتائج میں تاخیر سے انتخابی عمل متنازع بن سکتا ہے، سعید غنی فوری نتائج یقینی بنائے جائیں ، صدر پی پی کراچی
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 04:59pm کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پولنگ کا وقت ختم، کچھ پولنگ اسٹیشنز میں وقت بڑھا دیا گیا نتائج بھی موصول ہونا شروع ہوگئے۔
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 11:35am دادو میں پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 11:47am بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خوش آئند ہے، سعید غنی ایم کیوایم کا انتخابات سے بائیکاٹ ان کا اپنا فیصلہ ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:23pm اتحادی جماعتوں کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے عوامی رائے بھی آگئی اتحادی جماعتوں نے الگ الگ ناموں کی تجاویز دی تھیں
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 04:25pm اعتماد کا ووٹ: پی ڈی ایم کے رابطے تیز، ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو مختلف پیشکش آصف زرداری لاہور میں تخت پنجاب کے حصول کے لیے وفاقی وزراء کی معاونت کریں گے۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 02:59pm اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:44am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہنگامہ خیز ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے حکمت عملی ترتیب دے دی
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 10:03am پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے پائیں گے یا نہیں؟ (ن) لیگ پلاننگ میں مصروف 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئے رہنماؤں اور اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:28pm پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں نئی جماعت کی جیت کی صورت میں پنجاب میں اگلا وزیراعلیٰ اسی جماعت سے ہونے کا قوی امکان۔
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:32pm عمران خان کے پاس اکثریت ہے تو پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں، علی گوہر بلوچ عمران خان حقائق کو مسخ کرنا چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:00pm بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 03:22pm کراچی میں ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس جاری ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کے موقف پر قائم رہنے، احتجاج کا فیصلہ، ذرائع ایم کیو ایم
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:29am ذوالفقار علی بھٹو کا 95 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے زرداری اور بلاول کا قائد عوام کا مشن جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
بلاگ شائع 04 جنوری 2023 04:15pm سال بدل گیا، چال کب بدلے گی؟ وہی پرانے نعرے، پرانے جملے، پرانے دعوے، پرانے شکوے اور پرانی شکایتیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 07:34pm ایم کیو ایم کے رویے پر پیپلز پارٹی ناراض، (ن) لیگ کا ملاقات سے انکار مصطفیٰ کمال نے آج ہنگامی اجلاس بُلا لیا، اہم اعلان متوقع
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 10:31am ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب پاک سرزمین پارٹی ریلی کی صورت میں ایم کیو ایم مرکزبہادر آباد جائے گی
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 10:44pm سابق وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی خالد لانگو پر میگا کرپشن کیس میں ملوث ہونے کا الزام ہے، کوئٹہ کی احتساب عدالت خالد لانگو کو سزا سنا چکی ہے۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 01:41pm وسائل کی کمی کے باعث سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بلاول سب ملکر ہی متاثرین کو مشکل سے نکال سکتے ہیں، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 11:26am ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی، آصف زرداری معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:23am نئی حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مذاکرات بے نتیجہ ختم حلقہ بندیاں فوری طور پر ممکن نہیں، بلاول ہاؤس اجلاس میں قانونی ٹیم کی بریفنگ
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 02:40pm ایم کیوایم کے تحفظات، پی پی پی نے قانونی ٹیم کو تیاری کیساتھ بلاول ہاؤس بلا لیا وفاقی حکومت کا 7رکنی وفد بلاول ہاؤس کراچی آئے گا