پاکستان شائع 30 مارچ 2023 02:44pm آئین پاکستان میں ہرسوال کا جواب موجود ہے، مرتضیٰ وہاب انہوں نے کہا آئین کے مطابق پارلیمنٹ ایگزیکٹیو کا کردار ادا کرے گا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:22am پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:08am سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 10:54am پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور اچانک دبئی روانہ سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی فریال تالپور کے ہمراہ روانہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 11:58am شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ شرجیل میمن مبینہ کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 07:26pm ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 03:21pm امراض قلب کیلئے کراچی میں 1200 بیڈ کا اسپتال، بلاول نے سنگ بنیاد رکھ دیا اسپتال ملک کی سب سے بڑی طبی سہولیات کے ساتھ جانوروں کے امراض پر بھی تحقیق کرے گا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:40am پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، شیخ رشید آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 02:06pm عمران خان نے پیغام دیا وہ سب سے بڑے بدمعاش ہیں، شرجیل میمن عمران خان نے کارکنوں کو زمان پارک جمع کیا ہوا ہے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 05:34pm مردم شماری ٹیبلیٹ ایپ ناکارہ، صوبے کی آبادی کم گننے کا خدشہ ہے: نثار کھوڑو شناختی کارڈ کے بغیر معلوم نہیں ہو رہا کون پاکستانی ہے اور کون نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 12:06pm آئندہ آنیوالا وزیراعظم ہمارے مینڈیٹ کے بغیرنہیں بن سکتا، مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:02pm ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم 18 مارچ کے جلسہ عام کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرسکے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:12pm ڈجیٹل مردم شماری: پی پی پی نے کل ہونیوالی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا ڈجیٹل مردم شماری پر سندھ کو خدشات ہیں، نثارکھوڑو
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:30am عمران خان نے بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو عمران خان سمجھتے ہیں ان پر ملک کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 06:39pm سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کا بڑا مطالبہ منظور کرلیا سندھ حکومت نے اضافی یوسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:10pm جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھرنے کا اعلان جماعت اسلامی کی قوت کو ہلکا نہ لیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 11:11am راجاریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی عدالت نے جسٹس شاہد کریم کے پاس کیس لگانے کی سفارش کی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:14am الیکشن کے فیصلے کی وضاحت کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، صادق افتخار پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری، یہ انقلاب فیض لانا چاہتے تھے، ندیم افضل چن
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 08:44am کراچی: صفورہ ٹاؤن یوسی 6 میں دوبارہ گننتی پر نشست پیپلز پارٹی نے جیت لی جماعت اسلامی ہار گئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 11:42pm میرے پاس اختیار ہوتا تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دیتا، سابق گورنر پنجاب اگر صبح لاہور کی سڑکوں پر ویسا ہی رش دیکھتا تو پیٹرول مزید 100 روپے بڑھا دیتا، سید احمد محمود
پاکستان شائع 28 فروری 2023 01:11pm عمران خان کب نااہل ہوں گے؟ منظور وسان نے پیشگوئی کردی منظوروسان کی عمران خان کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:15am کراچی: پی پی کاگڑھ سمجھے جانے والے لیاری کے مکینوں کا پارٹی دفترپرحملہ مشتعل مظاہرین نے آفس میں رکھی کرسیاں اور دیگرسامان توڑ دیا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 09:26pm حکمران اتحاد کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا متفقہ فیصلہ الیکشن لڑنا تھا، ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں؟ مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 18 فروری 2023 02:45pm ”عمران نیازی کی ملازمت کرنی ہے تو جیل بھرو تحریک کا حصہ بن جائیں“ وفاقی وزیر شازیہ مری نے صدر مملکت عارف علوی پر کڑی تنقید کرڈالی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 06:03pm ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 16 فروری 2023 06:20pm پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم سے بھی رابطہ ایم کیوایم پاکستان نےحتمی فیصلےکےلیےوقت مانگ لیا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 07:35pm پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی سندھ حکومت نے مان لیا ہے کہ وہ 10/1 کی واپسی کا لیٹر آج جاری کرے گی، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:30pm کراچی کی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی ایم کیوایم کے مطالبات ماننے کو تیار پیپلزپارٹی کا وفد آج شام بہادرآباد پہنچے گا
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:15pm پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ پی پی نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ لیگی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد کیا، ذرائع
پاکستان شائع 12 فروری 2023 11:49pm عمران خان جیل بھرو تحریک پر جلد یو ٹرن لیں گے، شرجیل میمن میرٹ پرفیصلے آجائیں تو عمران خان اور سارا ٹبر نااہل ہوجائے، پی پی رہنما