پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:56pm عمران خان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، سعید غنی عمران خان کو ایک ہفتے جیل میں ڈالا جائے ٹھیک ہوجائے گا
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 03:40pm ہر ملک سے بہتر اور دوستانہ تعلقات کے خواہشمند ہیں: وزیر خارجہ امریکا کا پاکستان سے تعاون بہتر ہو رہا ہے، بلاول
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:46am اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا ملاقات میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:32am مصطفیٰ کھوکھر کی خالی کردہ نشست کس پی پی کارکن کو ملے گی وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:53am پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس عین وقت پر مؤخر اجلاس کا نیا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 09:40am ملکی سیاسی صورتحال، پیپلزپارٹی نے اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اہم تعیناتی، سیاسی رساکشی پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:59pm ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 02:00pm آصف زرداری، فواد چوہدری کی نااہلی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 12:21pm پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی سینیٹ سیکرٹریٹ نے پی پی رہنما کی سینیٹ سے نشست خالی قرار دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 02:49pm ملک میں سول وار کی صورتحال پیدا کی جارہی ہے: پلوشہ خان موجودہ حالات انارکی کی طرف لے کر جارہے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 05 نومبر 2022 02:56pm عمران خان پر حملے کا ڈائریکٹراسرائیلی یا بھارتی ہے: شرجیل میمن انٹرنیشنل ڈاکٹرزکاایک میڈیکل بورڈ بناکرعمران کا معائنہ کروایا جائے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 12:51pm ایک شخص انتشار پھیلانے کیلئے ہر لائن عبور کر رہا ہے: آصف زرداری اس شخص کو نہ تو ملک کی سالمیت کی فکر ہے نہ ملک کے اداروں کی۔
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 02:15pm عمران خان نے تسلیم کرلیا کہ لانگ مارچ ناکام ہوچکا: شرجیل میمن فیس سیونگ کیلئے بہانے تلاش کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 04:43pm ’عمران خان کے بہت سے پرانے ساتھی کنٹینر سے غائب ہیں‘ ارشد شریف معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 09:20pm کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتے، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو جواب تین ماہ تک سیلابی صورتحال کے باعث نفری دستیاب نہیں، سندھ حکومت
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 04:05pm عمران خان چاہتے ہیں وہ اقتدار میں نہیں تو کوئی اور بھی نہ ہو: شیری رحمان عمران خان پوری قوم کو آئین شکنی پر اکسا رہے
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 03:05pm عمران خان کا مستقبل تاریک ہے: سعید غنی عمران خان الیکشن کمیشن کو متنازع کرنا چاہتے ہیں
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 10:53am بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 11سال بیت گئے برسی کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت تقریبات منعقد ہوں گی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 09:29am جمہوریت اور پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی عزیز نہیں، بلاول بھٹو بلاول بھٹو کا بیگم نصرت بھٹو کی 11ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 03:31pm جمعہ کا دن پاکستان کیلئے بابرکت ثابت ہوا: شرجیل میمن پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط کو مکمل کیا۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 03:08pm ’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بد دیانتی کا مرتکب قرار دیا‘ مخالفین پر بدعنوانی کا الزام لگانے والا بے ایمانی کرتا پکڑا گیا۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:36am پیپلزپارٹی سے مذاکرات میں 6 ماہ بعد پیش رفت ہوئی، خواجہ اظہارالحسن پہلے مرحلے میں کچھ شقوں پراتفاق ہوگیا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 07:14pm پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں مذاکرات کا نیا دور شروع ملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 06:01pm عمران خان اقتدار کے صدمے میں جنونی ہوگئے ہیں: ناصر شاہ آصف زرداری کے کیسز 25 سال پرانے تھے۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 12:23pm پی پی اور (ن) لیگ کیخلاف فارن فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں کیس آئندہ ہفتے مقرر کیے جانے کا امکان
▶️ پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:27pm ہم نے تین نام بھیجے لیکن حکومت نے ٹیسوری کو گورنر بنایا: وسیم اختر میرا ووٹ بینک توڑنے کے لئے غلط حلقہ بندیاں بھی کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 07:39pm عمران سیاست ختم کرکے بنی گالا میں بقیہ زندگی گزاریں، بلاول کا مشورہ عمران خان کی نا لائقی کی وجہ سےخارجہ پالیسی متاثر ہوئی، بلاول
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 05:57pm ضمنی الیکشن میں کامیابی، پیپلز پارٹی کی کراچی میں اظہار تشکر ریلی بلاول بھٹو حکیم بلوچ کی رہائشگاہ سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 03:29pm نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 06:23pm ایم کیو ایم نے وفاق کو ایک بار بھر حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی مسائل کا حل نہیں نکال سکتے تو حکومت میں شامل نہیں رہیں گے، ایم کیو ایم
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘