شائع 07 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پی ٹی آئی اور عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 09:09pm وفاق کے تحت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:19pm انتخابات کیلئے فوج طلب کی گئی تو اداروں سے مشاورت کریں گے، نگراں وزیراعظم سیکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:55pm جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:41pm تحریک انصاف نے انتخابات کے التواء کی منظم کوششوں کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی طے شدہ تاریخ پر انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 11:07pm بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی میں عہدے تفویض کردیے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عہدیداروں کا بھی اعلان، علی امین گنڈا پور صدر مقرر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:27pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن میں نئے انٹرپارٹی انتخابات سے متعلق 11 درخواستوں پر سماعت 8 دسمبر کو ہوگی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm 8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 07:52pm سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 10:51am عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 08:58am اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین سمیت 4 افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر کے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 08:42am بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:45am گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ صحت یاب، کل ڈسچارج کیا جائے گا رضوانہ کو جنرل اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تقریب کل منعقد ہوگی
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 07:36pm سوئی ناردرن نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت 11 دسمبر کو کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:18pm فواد حسن فواد نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان قلمبند کروادیا نگراں وفاقی وزیر کی جانب سے 22 نومبر 2017 کے کابینہ اجلاس کی معلومات شیئر کی گئیں
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:07pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے ورچوئل مذاکرات
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:22pm الیکشن کمیشن فتنہ گروں کے انتشار کے بیج بونے کی حوصلہ شکنی کرے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:47am عمران خان اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 12 بجے کرے گا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 01:31pm اسلام آباد میں طالبہ قتل کا مقدمہ جھوٹ پر مبنی نکلا، لڑکی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بازیاب طالبہ تہمینہ اغوا ہوئی اور نہ ہی مذکورہ تاریخ میں اسلام آباد موجود پائی گئی، انکوائری رپورٹ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:08pm الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی 17 افسران کے تبادلوں کی اجازت جبکہ 2 افسران کے تبادلوں کی درخواست مسترد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:31am عمران خان کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوشش کرتے رہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:22pm انتخابات کیلئے 5 لاکھ 91 ہزار 106 اہلکاروں کی ضرورت ہے، الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے وزات داخلہ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عدالت میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات اٹھائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 08:14am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملک ریاض سمیت ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کو پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما کو بدھ کے روز پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:17pm الیکشن کمیشن کی مالی ضرورت پوری کرنے کیلئے کوئی بحران نہیں، مرتضیٰ سولنگی ای سی پی کو جو بھی بجٹ کی رقم درکار ہوگی، ضرورت کے مطابق جاری کی جائے گی، وفاقی وزیر
کاروبار اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:44pm ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد کی بلنگ پر تمام بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نیپرا نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:46pm سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت دائر کی گئی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:20pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن اپنی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 05:48pm انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ پاکستان کا اہم درآمدی پارٹنرزکے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا انٹر چینجز قائم کرنے کا فیصلہ