پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 07:15pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا الیکشن کمیشن نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:42pm اسلام آباد: لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں، سراج الحق کا غزہ مارچ سے خطاب قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:00pm الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 11:11pm یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر تمام ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 10:45pm نگراں وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد اقتصادی رابطہ کمیٹی کے رکن مقرر وزیر نجکاری کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 06:02pm سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس ناقابل سماعت ہونے پر خارج ریفرنس دائر کیے جانے کے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 01:41pm سابق وزرائے اعظم کے کیسز سننے والے جج اگلے برس ریٹائر ہونگے، نوٹیفکیشن جاری جج محمد بشیر نے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر وزرائے اعظم کے کیسز سنے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:12am وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری عہدے سے مستعفی ہوگئے نگراں وزیراعظم نے استعفی منظور کرتے ہوئے ایک ماہ کے نوٹس کا دورانیہ بھی ختم کردیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بلایا ہے، امید ہے تاریخ دے دے گا، خواجہ آصف تجربات کرنے والے اب تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:31pm آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج اے پی ایم ایل کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رجسٹریشن بحال کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 09:28pm اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، ’عمران خان کی ہدایت پر سیاسی پالیسی کا اعلان ہوگا‘ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:34pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاع عام کیلئے سرکلر جاری پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں بڑی پیشرفت
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:15pm الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:40pm اسرائیلی حملوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی شہادت انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، بلاول بلاول بھٹو کی فلسطینی سفارتکار سے ملاقات،غزہ کی صورتحال پر تشویش
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:53pm نگراں وزیراعظم کی انسداد بجلی چوری مہم تیز کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:41pm 12 ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تبدیل وزارت داخلہ کی جانب سے پہلے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی کو تحیلیل کردیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:16pm خیبر پختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا کے نام پر 1100 لوگوں کو بھرتی کیا، عطاء تارڑ عام لوگوں کی نوکریوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لانا چاہیئے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 06:55pm شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 6 مقدمات میں ضمانتیں بحالی کرنے کی درخوستیں دائر انسداد دہشت گردی عدالت نے وکیل کو 2 نومبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 09:20pm پاکستان میں کام کرنے والی 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینو فیکچرنگ لائسنس معطل نگراں وفاقی حکومت کا کار مینو فیکچررز کیخلاف بڑا ایکشن
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:43pm انسداد دہشتگردی عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے لاہور روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:46pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:52am آئی ٹی کمپنیوں کو ڈالر رکھنے کی اجازت، گریجویٹس پر کام کرنے کیلئے ٹیسٹ کی شرط ایچ ای سی کے ساتھ مل کر آئی ٹی گریجویٹس کا ٹیسٹ لیا جائے گا، نگراں وفاقی وزیر عمر سیف
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:07pm عالمی مبصرین کو سہولیات کی فراہمی، الیکشن کمیشن نے ایکشن کمیٹی قائم کردی مبصرین کو پاکستان میں انتخابات کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت خوش آمدید کہا جائے گا