پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:49pm پولیو قطرے پلانے کو غیر شرعی کہنے والے لوگ بدبخت ہیں، نگراں وزیراعظم قرآن پاک یہ حکم دیتا ہے کسی بھی بات کی تحقیق ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ
▶️ پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:49pm آر او کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، اہلیت کا فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے، سلمان اکرم راجہ اگر قدغن ہے تو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نے کیسے کاغذات جمع کرادیے، خرم دستگیر
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:43pm ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ترجمان ایف آئی اے
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 08:39pm ایف بی آر کا کارنامہ: انتقال کرجانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm فواد چوہدری نے ڈی آر اوز، آر اوز، ڈی سی اور ڈی پی او جہلم کیخلاف درخواست داٸر کردی سابق پی ٹی آئی رہنما کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:39pm عثمان ڈار اور والدہ کے الزامات: خواجہ آصف نے دونوں کو ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا ن لیگی رہنما کی جانب سے عثمان ڈار کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا گیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:04pm انتخابی نتائج کو کوئی خطرہ نہیں، الیکشن کمیشن کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟ الیکشن کمیشن کا تمام آپریشنل اور آئی ٹی نظام تسلی بخش انداز سے کام کر رہا ہے، ترجمان
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 06:46pm بجلی کی قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 04:39pm جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث سابق نادرا افسران گرفتار ملزمان نے سال 2019 اور 2020 میں غیرملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کئے
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 04:24pm مُلک میں شدید دھند کی وجہ سے پی آئی اے کی درجنوں پروازیں متاثر کم حد نگاہ اور دھند میں شدت کے باعث فضائی آپریشن میں دشواری کا سامنا ہے، ترجمان پی آئی اے
شائع 27 دسمبر 2023 03:11pm امریکی سفارت خانے نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے پرکشش ملازمتوں کا اعلان کردیا منتخب پروفیشنلز کو اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں تعینات کیا جائے گا، تفصیلات سفارت خانے کی ویب سائٹ پر دستیاب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:55am فواد چوہدری کے بھائی کی بازیابی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر فراز چوہدری کا اغو اور کاغذ جمع کروانے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:30pm نگراں وزیراعظم کی خیبر پختونخوا کے مالی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی بلوچستان کی سرکاری جامعات کے مالی مسائل فی الفور حل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:21pm الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 10:30pm بینظیر بھٹو کے قتل کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کیا گیا، بلاول بھٹو بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی کا بینظر بھٹو کو خراج عقیدت
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 07:12pm توہین الیکشن کمیشن: عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز کل ہوگا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:16pm الیکشن کمیشن کی بعض ٹی وی چینلز پر ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر سے منسوب خبر کی تردید یہ خبر من گھڑت ہے اور الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 06:09pm سرکاری افسران اور ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد اسلام آباد میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:58pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کروادی
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:45pm بجلی کی زائد بلنگ کا معاملہ: حکومتی کمیٹی نے رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی کمیٹی نے شفاف انداز سے غیر جانب داری سے تحقیقات کیں، سربراہ کمیٹی عرفان علی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 02:07pm سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے مرھوم کی نماز جنازہ شام 6 بجے ادا کی جائے گی، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 04:11pm لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پی ٹی آئی امیدواروں اوررہنمائوں کوگرفتاریوں اورحراساں کرنے سے بھی روکا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 03:40pm لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور پیپلز پارٹی کے لیاقت بلوچ کے کاغذات بھی منظور کرلیے گئے
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 12:03pm انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں اںڈوں کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 11:19am سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان کیلئے بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا حکومت کے آنے کے بعد کوئی تبدیلی نہیں آئی، نگراں وزیر پارلیمانی امور
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 11:15pm پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیان کو تحریک انصاف سے ”بلّے“ کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا تحریک انصاف کو سازش سے انتخاب سے باہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 10:54pm ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں کتنی رقم قومی خزانے میں جمع ہوئی؟ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:00pm الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے چاروں چیف سیکرٹریز کو احکامات بھجوا دیے
کاروبار شائع 25 دسمبر 2023 10:02pm سال 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے کیسا رہا؟ آن لائن سہولت مرکز کی معاونت نادرا، نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کر رہے ہیں، ترجمان
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ