پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:53pm پرویز الہیٰ اگلی سماعت سے قبل اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں، ق لیگی سینیٹر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:45pm اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ حتمی، عمران کے فیصلے پر عمل ہوگا: پرویز الٰہی صدر سے درخواست ہے کہ گورنر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:24pm ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم معطل، عدالت نے وزیراعلیٰ کو بحال کردیا پرویز الہی کے وکیل نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:33pm اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:45pm پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی گئی پرویز الہی ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، نواز لیگ، پی پی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:45pm پرویزالہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل لارجر بینچ میں جسٹس عاصم حفیظ کو شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 08:51am گورنر کا غیرآئینی کام صبح ہی عدالت سے مسترد ہو جائےگا، ترجمان پنجاب حکومت گورنر کا یہ قدم ان کو آرٹیکل 6 کی طرف لے جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 08:58am وزیراعلیٰ کو ڈی ٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی کابینہ اپنے فرائض سر انجام دیتی رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:29am رات گئے پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر اجلاس، گورنر کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے، نہیں مانتا، پرویز الٰہی کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 10:14am پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہے، گورنر پنجاب نے ڈی نوٹیفائی کردیا، پنجاب کابینہ تحلیل نئے وزیراعلی کے دفتر سنبھالنے تک پرویز الٰہی کام کرتے رہیں گے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:21pm پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے، آج ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا، رانا ثنااللہ دوہ ماہ کے لیے گورنر راج آج سکتا ہے
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:12pm لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہی و دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جسٹس عاصم حفیظ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 10:05am گورنر پنجاب کے پاس وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ اگر کوئی غیر آئینی قدم ہوا تو ان پر آئین شکنی کا مقدمہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 08:59am وفاق کی دھمکیوں کے باوجود پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ برقرار، آج اجلاس بلا لیا کابینہ اجلاس میں سیاسی صورت حال بھی زیر غور آئے گی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 06:39pm ق لیگ پارلیمانی پارٹی کا پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کا مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ دل و جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:11pm ’چار بجے کے بعد پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے‘ ' گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ گورنر راج لگایا جائے'
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:13pm آصف زرداری اور وزیر اعظم کا رابطہ، پنجاب میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کو گورنر پنجاب سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 12:45pm تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 12:10am اگلے وزیراعلیٰ کے ناموں پر مشاورت کیلئے گورنر ہاؤس میں پی ڈی ایم کا اجلاس پی ڈی ایم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کے خلاف عدالت جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 08:35am اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ
▶️ پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 09:25pm ’ پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، یہ معاملہ عدالتوں میں جائے گا’ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہے تو انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے، احمد بلال محبوب
▶️ پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 07:02pm عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کردیں گے، فواد چوہدری ، بجلی قیمت میں 30 سے 40 روپے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما
بلاگ شائع 20 دسمبر 2022 04:04pm تختِ پنجاب ۔۔۔ نمبرگیم کیا ہے؟ تجزیہ کارکیا کہتے ہیں؟ اگلے آٹھ دس دن میں معاملہ لاہور ہائیکورٹ پھر سپریم کورٹ بھی جائے گا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:54pm وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد، آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا اعتماد کے ووٹ کیلئے کیا موجودہ ارکان کی اکثریت فیصلہ کرے گی؟
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:30am اسمبلی تحلیل ہونے میں 3 دن تاخیر ہوسکتی ہے، فواد چوہدری ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں، 72 گھنٹے سے کوئی قیامت نہیں آجائے گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 12:10am گورنر پنجاب کی پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت وزیراعلیٰ کو بدھ کے روز شام 4 بجے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 10:35pm پی ڈی ایم نے وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع کرا دی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اب سے کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی پہنچیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 06:15pm پی پی اور ن لیگ اعتماد کے ووٹ پر غور کر رہے ہیں، جلد حل نکل آئے گا: چوہدری شجاعت مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل مل بیٹھ کر طےکریں گے، رہنما ق لیگ
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
سات روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والے جج کو مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویز