پاکستان شائع 16 جنوری 2023 10:25pm ق لیگ ارکان نے پی ٹی آئی کے ساتھ انضمام پر فیصلے کا اختیار پرویز الٰہی کو دیدیا وری سیاسی اور عوامی قوت کے ساتھ وزیراعلیٰ کے شانہ بشانہ ہیں، ق لیگ ارکان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 07:49pm چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی، مونس کو بھی نوٹس جاری وضاحت قبول نہ ہونے پر ان کی بنیادی رکنیت معطل کردی جائے گی، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 04:02pm شریفوں کے منصوبے دھرے رہ گئے، عمران خان ایماندار آدمی ہیں، پرویزالٰہی اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی، وزیراعلٰی کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 03:58pm ق لیگ نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا آج شام 6 بجے انضمام کا باقاعدہ اعلان کردیا جائے گا
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 10:04pm پی ٹی آئی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام دے دئیے ن لیگ کی شامت آنے والی ہے، اس لئے ان کا رونا دھونا چل رہا ہے، چوہدری پرویز
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 02:19pm عمران خان نے ٹھیک کہا اب شہباز شریف کا بندوبست کریں گے، پرویز الہٰی نواز شریف شکست کی وجہ سے واپس نہیں آرہا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 01:11pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پرویز الہٰی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے نگران حکومت کے وزیر اعلیٰ کے ناموں پر حتمی مشاورت ہوگی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 12:03pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 10:54am عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے، پرویز الٰہی "عمران خان سے جو وعدہ کیا اسے نبھایا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:13pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلٰی کا چُناؤ کیسے ہوگا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو حتمی نام کا انتخاب چیف الیکشن کمشنر کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:02pm گورنر کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل آج متوقع نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لیے آئین کا آرٹیکل 224 اور 224 اے فعال ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 01:01pm شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پی ڈی ایم جماعتوں میں ٹیلی فونک رابطے شروع ہوگئے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:18pm پنجاب اسمبلی تحلیل کے بعد کے پی اسمبلی توڑیں گے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت پنجاب اسمبلی کی توڑنے کا اعلامیہ جاری ہونے کا انتظار ہے، پریسٹر سیف
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:03pm ’زیر غور ہے آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی انتخابات روک دئے جائیں‘ کیا عدالت کے زریعے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 11:17pm پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس پر دستخط، گورنر ہاؤس کو سمری موصول وزیراعلیٰ کی سمری تاحال موصول نہیں ہوئی، گورنر ہاؤس
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:49pm پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:11pm فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جائیں گے، اراکین تیاری کریں: عمران خان اراکین نے کروڑوں کی آفرز، دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:46pm گورنر کسی بھی وقت دوبارہ اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں، وکیل گورنر پنجاب گورنر پنجاب کے وکیل نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 02:55pm عدم اعتماد کے معاملے پر آئینی وقانونی کارروائی کریں گے ، حمزہ شہباز ہیرا پھیری کرکے اعتماد کے ووٹ کا تقدس پامال کیا گیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 02:30pm وزیراعلیٰ کسی وقت بھی اسمبلی توڑ سکتے ہیں، بیرسٹر علی ظفر آئینی طور پر اسمبلی توڑنے میں قدغن تحریک عدم اعتماد کا عمل ہوتا ہے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:50pm پرویزالٰہی کی رائے کااحترام ہے لیکن ۔۔ اسمبلیاں توڑنے پرفواد چوہدری کاجواب اسمبلیاں توڑنے میں اب کوئی قدغن نہیں رہ گئی،فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 02:36pm گورنر پنجاب نے پرویز الہیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں معاملہ ختم وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:28am قانونی رکاوٹ نہ ہوئی تو پنجاب اسمبلی کل تحلیل ہوجائے گی، فواد چوہدری 'اس کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل ہو جائے گی'
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 08:55am پی ڈی ایم ناکام ہوچکی، پرویزالہٰی عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے، شاہ محمود سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:29am پنجاب اسمبلی کارروائی غیر قانونی، معاملے کو عدالت میں لیکر جائیں گے: رانا ثناء اللہ ناراض ارکان کو بھی زبردستی ایوان میں بلا کر پرویز الٰہی نے حلف لیا کہ میں اسمبلی نہیں توڑوں گا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:01pm رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:40am وزیراعلیٰ پنجاب کی فرخ حبیب سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرآنے والے لمحے مضبوط ترہورہا ہے، پرویزالہی
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:09am مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:39pm لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک دن اور دے دیا وزیر اعلیٰ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیئے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 10:07pm گورنر پنجاب کا اپنے آئینی حکم نامے کی تعمیل نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار گورنر کے اقدامات عدالت میں چیلنج کرنا بے بنیاد ہے، بلیغ الرحمان
فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس