پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:37am مالی بے ضابطگی پر محکموں کو جوابدہ ہونا پڑے گا، وزیراعلیٰ پنجاب ہر تین ماہ بعد فنانشل مینجمنٹ اور مالی امور کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 05:51pm وزیراعلیٰ پنجاب کا مرحومہ رپورٹر کی بیٹی و شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان آپ کی والدہ کو واپس نہیں لا سکتے لیکن آپ کی ہر طرح سے دیکھ بھال جاری رکھیں گے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 08:37pm وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافی صدف کی فیملی کیلئے مالی امداد کا اعلان پنجاب حکومت مرحومہ صدف کی فیملی کی مکمل دیکھ بھال کرے گی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 11:28pm عمران خان نے مذاکرات سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ جلد، صاف اور شفاف انتخابات ہوں، عمران خان
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 11:06pm پی ٹی آئی سربراہ طاقت ور حلقوں سے بات کر رہے ہیں، پرویز الٰہی جو مذاکرات چل رہے ہیں اب الیکشن کی تاریخ پر ایک کامیابی کی کرن نظر آئی ہے، پرویز الٰہی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 09:25pm پرویز الہٰی کی لانگ مارچ کی فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سیکیورٹی پلان پر من وعن عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 07:24pm امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کردی: وزیراعلیٰ پنجاب نااہل حکومت عوام کے سمندر کے سامنے نہیں ٹھہر سکے گی۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:24am عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے کہا کہ عالمی برادری کی تنازع کشمیر پر خاموشی معنی خیز ہے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 07:25pm وزیراعلیٰ پنجاب کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان وزیراعلی پنجاب اور عمران خان کی ون آن ون ملاقات ہوئی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 02:16pm وزیراعلیٰ پنجاب کی گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے پروگرام کی منظوری حکومت پنجاب اور اخوت کے درمیان معاہدے کی منظوری
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 04:55pm پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب اقلیتوں سے بہتر سلوک اور احترام دین اسلام کا خاصا ہے، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2022 12:04pm پرویزالہیٰ نے بھی عمران کے بجائے جنرل باجوہ کو کریڈٹ دے دیا قوم آرمی چیف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 12:10pm وزیراعلیٰ پنجاب نے موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا پنجاب میں موبائل فوڈ لیبز کا آغاز خوش آئند ہے۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 06:51pm عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں: پرویز الٰہی مقبول لیڈر کو نااہل کرنا قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 09:17pm شہبازشریف نے پنجاب کی گندم بند کردی: وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ والے بہت جھوٹ بولتے ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 11:57am پنجاب میں گندم کے ذخائر گرنے پر وزیراعلیٰ کا وفاق کو خط صوبے میں صرف 4 ماہ کے لیے گندم کا ذخیرہ موجود
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 10:23am ملتان نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کی تدفین کردی لاشوں کو ایدھی کی مدد سے دفن کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 04:29pm نشتر اسپتال کی چھت سے لاشوں کی برآمدگی پر وزیراعلیٰ کا ایکشن تین ڈاکٹرز، تین ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے دو ایس ایچ اوز معطل۔۔۔
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 02:21pm نشتر اسپتال واقعہ: وزیراعلی پنجاب نے ذمہ داروں کے تعین کیلئے اجلاس طلب کرلیا وزیراعلی واقعہ کو قتل کا شبہ بھی قرار دے چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 01:02pm پرویز الہٰی کا پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ لینے کی سازش کررہے ہیں
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 03:06pm وزیراعلیٰ پنجاب نے ”گو پنجاب“ ایپ کا افتتاح کردیا ایپ میں تمام سرکاری محکموں کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 05:15pm وزیراعلیٰ پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا پرویز الٰہی نے عمر چیمہ کو ان کی نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 09:13pm ہمارے مخالفین پروپیگنڈا اور ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 08:49am پرویز الٰہی کے ساتھ تصویر میں نظر آنے والی خاتون وضاحت پر مجبور آمنہ بدر شادی شدہ اور بچوں کی والدہ ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 09:43pm بلاول بھٹو اور شیخ رشید کی قوم کو نبی کریم ﷺ کی ولادت پر مبارکباد سول ﷺ کی آمد سے انسانیت نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 01:11pm وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کو لندن سے ہدایات جاری
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2022 08:31pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انسداد ڈینگی مہم کو موثر بنانے کا حکم علاج معالجے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 05:09pm ’ رانا ثنا اللہ کے خلاف ایسا کیس پکڑا ہے کہ عمر قید ہوگی’ پی ڈی ایم والے عمران خان کے خلاف فضول کیس بنانے میں لگے ہیں، انہیں اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 10:46am عوامی شکایات کو جلد از جلد نمٹایا جائے: وزیراعلیٰ پنجاب سسٹم آن لائن ہونے سے درخواست گزار کو ریلیف ملے گا۔
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 02:10pm وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری 30 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے 26 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی