پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:48pm اوکاڑہ ایوب پارک میں 2 خواتین کا پولیو ٹیم پر حملہ وقوعہ کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں درج کرلیاگیا
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 09:33pm شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی مبینہ نازیبا ویڈیو کو ’اللہ کا انصاف‘ قرار دے دیا جس طرح کسی کو آپ کی فیملی کی ویڈیو بنانے کا کوئی حق نہیں اسی طرح آپ کو بھی میری اہلیہ کا مذاق بنانے اور ویڈیو بنانے کا کوئی حق نہیں تھا، شام ادریس
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:03pm رانا ثناء اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات، صدر نے منظوری دے دی صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت تعیناتی کی منظوری دی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 08:51pm امن و امان کا مسئلہ یہی ہے کہ چور اور سپاہی دونوں کراچی سے نہیں، خالد مقبول صدیقی سندھ پولیس میں تو کچے کے ڈاکو آرہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
کھیل شائع 30 اپريل 2024 07:51pm ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟ بھارتی ٹیم کی کمان کون سنبھالے گا؟ بی سی سی آئی نے اعلان کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:19pm 75 سالہ معروف فرانسیسی اداکار جنسی زیادتی کے الزامات میں گرفتار اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو پر2020، 2021 اور 2024 میں جنسی زیادتی کے الزامات لگائے گئے ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 07:41pm غروب ہوتے سورج سے نکلی پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا ویڈیو بنانے والے کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 07:36pm پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر اہم بیان سامنے آگیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 07:16pm فلسطین کے حامی احتجاجی طلبا نے امریکی یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا یونیورسٹی نے طلبا کو معطل کرنا شروع کردیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 07:03pm لاہور سے تندوری روٹیاں غیر معینہ مدت کیلئے غائب ہونے کا خدشہ لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 07:00pm کراچی انتظامیہ کے افسران کی گجر نالے میں غوطے کھانے کی حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو اپنے آپ میں مزاحیہ ہے لیکن اس کی حقیقت اور بھی مزاحیہ ہے
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:48pm عمر ایوب کا ایڈووکیٹ شفقت اعوان کے بھائی کی فوری رہائی کا مطالبہ وسیم اعوان کو کچھ دیرقبل سرگودھا شہرسے نامعلوم افرادنے اغوا کیا تھا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:33pm عاصمہ جہانگیر کانفرنس انتظامیہ کی شرکا پر کسی بھی قسم کے تشدد کی تردید ہم غیر مشروط طور پر آزادی اظہار کے لیے پرعزم ہیں، منیزے جہانگیر
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:22pm راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ ہو گیا ، 4 مجرم کو سزائے موت، 1 کو عمر قید ملزمان کیخلاف 2020 تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:01pm وزیراعظم صاحب لاہور کو تبدیل کیا، کراچی کا ٹریفک نظام آپکی توجہ کا منتظر ہے، میئر کراچی کا خط مرتضیٰ وہاب کا شہباز شریف کےنام خط، میئر کراچی نے وزیر اعظم سے ٹریفک سنبھالنے کی درخواست کر دی
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 05:50pm سنجے دت نے 308 گرل فرینڈز کیسے بنائیں؟ ڈائریکٹر نے ٹِرک بتا دی سنجے دت نے ان سے بریک اپ کرنے والی لڑکی سے بد؛لہ کیسے لیا؟
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:33pm ایل این جی ریفرنس میں چیئرمین حسین داؤد کو بری کردیا گیا، اینگرو عدالت نے ڈائریکٹر عبدالصمد داؤد اور سابق سی ای او کو بھی بری کیا، اعلامیہ
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:19pm لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی ضمانت میں 14 مئی تک توسیع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 05:51pm قیمتوں میں اضافہ، وفاقی وزیر کی فرٹیلائزرکمپنیوں کو دھمکی، 72 گھنٹے کا وقت دیدیا ضرورت پڑی تو 5 لکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد بھی درآمد کی جائے گی، رانا تنویر