پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:51pm خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا مشعال اعظم کی وکالت کا لائسنس تاحال معطل ہے، بار کونسل
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:40pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کیلئے اب رقم دینا ہوگی ایلون مسک کا نیا منصوبہ اے آئی باٹس سے نمٹنے کے لیے ہے
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:39pm عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے، چیف جسٹس کم از کوئی بھی بنچ ایک ہفتے سے کم کا نہیں ہونا چاہئے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:33pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سےملاقات تمام ارکان قومی اسمبلی پاکستان کو درپیش مسائل کے حل پر مل کر کام کریں، جین میریٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 01:41pm ماں بننے کے سفر پر گامزن دیپیکا پڈوکون نیا ہنر سیکھنے لگیں؟ زچگی کی تاریخ آنے تک خود کو مصروف رکھنےکے لیے انہوں نے نیا شوق پال لیا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:18pm بھارت میں کل سے الیکشن، بی جے پی کیلئے تامل ناڈو دردِ سر پہلے مرحلے میں 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:08pm دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں جزوی بحال مختلف علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی جاری، سڑکیں بحال
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:03pm عدالتی امور میں مبینہ مداخلت: اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:11pm دبئی ایئرپورٹ پر قومی کرکٹرز سمیت 200 پاکستانی پھنس گئے مزید 50 پاکستانی کویت ایئرپورٹ پر محصور
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:50pm پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر ہم انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:44pm وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 01:27pm احسن اقبال اور سابق سیکریٹری دفاع کے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دئے بیان میں نئے انکشافات شاہد خاقان عباسی کو دھرنے کا معاہدہ دکھایا گیا تو انہوں نے کس بات پر اعتراض کیا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 01:15pm مشال یوسفزئی نے پشاور کے صحافیوں سے جھگڑا کھڑا کرلیا صحافیوں کی جانب سے حکومتی تقریبات کا بائیکاٹ، آج پشاور پریس کلب میں گرینڈ جرگہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:30pm سڈنی شاپنگ مال حملے میں زخمی گارڈ کو آسٹریلوی شہریت دینے پر غور وزیر اعظم البانیز نے یقین دہانی کرادی، پاکستان کے محمد طٰحہ نے فراز طاہر کے ساتھ حملہ آور کا مقابلہ کیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 12:29pm ثانیہ مرزا نے طلاق کا سوگ ترک کردیا، نئے عزم کے ساتھ دی کپل شرما شو میں شرکت شو میں شرکت کی تصویری جھلک دکھا دی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 12:21pm کینیڈا میں سونے کی سب بڑی چوری، 6 افراد گرفتار گزشتہ برس ٹورونٹو ایئر پورٹ سے 2 کروڑ 10 کینیڈین ڈالرکا سونا اور 27 لاکھ ڈالر چرالیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:15pm مشترکہ اجلاس میں شرکت کی حکمت عملی، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک بلالی تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 12:05pm آئٹم نمبرز کے لیے مشہور نورا فتیحی کا نماز کی ادائیگی پر بڑا انکشاف انڈسٹری کے بڑے سپر اسٹارز کی طرف سے دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، نورا فتیحی
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 11:25am سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا جگ ہنسائی سے بچا جائے، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، سعد رفیق
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 11:18am ’گوپی بہو‘ نے ’اہم جی‘ کا لیپ ٹیپ دھونے سے پہلے ڈائریکٹر کو کیا کہا؟ سالوں بعد کہی بات سچ ہوگئی ڈائریکٹر نے جیا مانیک کی بات کیوں سنی ان سنی کردی؟