پاکستان شائع 18 اپريل 2024 10:24am خودکشی کی مبینہ کوشش، اسمبلی ملازم نے پنجاب اسمبلی کی چھت سے چھلانگ لگا دی حاجی محمد یوسف صبح روٹین کے مطابق اپنے دفتر میں موجود تھے
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 10:04am رمضان کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہیں، لنچ بریک کتنی ہے؟ حکومت نے سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 02:01pm آئی ایم ایف پاکستان پر روپے کی قدر کم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا، وزیرخزانہ کو یقین پاکستان نے عالمی بونڈز پر ایک ارب ڈالر ادا کردیے، ڈیفالٹ سے بچنے میں بھی کامیاب رہا ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 09:43am کراچی کے کن علاقوں میں آج سب سے زیادہ بارش ہوگی کراچی میں بارش کا سلسلہ کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:39pm پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی انٹیلیجنس کا کانگریس میں بڑا اعتراف بھارت سے کشیدہ تعلقات کے باوجود لائن آف کنٹرول پر 3 سال سے سکون ہے، لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کا بیان
ٹیکنالوجی شائع 18 اپريل 2024 09:34am سولر پینلز سے زہریلے مادے خارج ہونے کا انکشاف شیشی توٹ جائے تو زہریلا مادہ رسنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 09:26am برف کا پانی ڈسپوزیبل فیس ماسک ٹریٹ کے طور پر استعمال ہونے والی اہم تکنیک دن کے دس منٹ چہرے کو قدرتی چمک دے سکتے ہیں
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:01am غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 14 صہیونی فوجی زخمی، برطانیہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر احتجاج امریکا اونروا کی رپورٹ اسرائیل پر تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالے گا، محکمہ خارجہ
دنیا شائع 18 اپريل 2024 08:59am امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور اشیائے خور و نوش و دیگر ضرور سامانا لانا اور کام پر بروقت پہنچنا بھی بہت سوں کے لیے درد سر ہوگیا
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2024 08:58am خود کو کمزور نہ ہونے دیں، مایا خان کا سنگل وومن کو پیغام جو شخص آپ کو چھوڑ کر چلا گیا، وہ آپ کا تھا ہی نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:59pm خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکیں بہہ گئیں، کئی شہر ڈوب گئے، 17 بچوں سمیت 42 جاں بحق کراچی میں آج بارش کا امکان، گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع
کاروبار شائع 18 اپريل 2024 08:17am اسرائیل ایران کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 08:06am ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات پاک امریکا اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 09:38am ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا خاتون سے ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے
شائع 17 اپريل 2024 11:13pm پی ٹی آئی نے باقاعدہ سوچ سمجھ کرشیر افضل مروت سے بیان دلوایا، حکومتی ترجمان پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے، ترجمان برائے قانونی اموربیرسٹر عقیل ملک
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:34pm درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور ایس پی کلفٹن نے ملزم کو پرائیویٹ جگہ پرتشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے بعد ملزم کو تھانے میں لاکر ایس ایچ او پر الزام لگا دیا گیا، وکیل ملزم
لائف اسٹائل شائع 17 اپريل 2024 10:48pm دنیا بھر میں سب سے زیادہ کون سے پاس ورڈ استعمال کئے گئے؟ ایک محفوظ پاس ورڈ کس قسم کا ہونا چاہئیے؟
دنیا شائع 17 اپريل 2024 10:28pm خاتون قرض کیلئے ’مردہ‘ انکل کو لے آئیں، بینک انتظامیہ کی ہوائیاں اُڑ گئیں خاتون کو قرض حاصل کرنے کیلئے ایک شریک دستخط کی ضرورت تھی
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 10:54pm دبئی میں سیلاب مصنوعی بارشوں کیلئے قدرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ؟ بارش مصنوعی بارش برسانے کی کوششوں کا نتیجہ تھی یا نہیں ماہرین کے بیان میں تضاد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:07pm نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف فوج کی انکوائری کمیٹی قائم فیض حمید پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ذرائع