پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:00am حلیم عادل شیخ کیخلاف اراضی پر قبضہ کے الزام میں مقدمہ درج، رہائشگاہ پر چھاپہ اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعہ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 01:34pm کراچی میں مشتعل ہجوم نے ایک اور شخص کو سرعام مار ڈالا ماری پوڑ میں مقتول پر بچے کو پتھر مارنے کا الزام تھا
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 05:30pm کراچی بلدیاتی انتخابات: تاخیر پر سندھ رینجرز اور پولیس کی رپورٹ عدالت میں جمع پولیس اور رینجرز کی نفری کی تفصیلاتی رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 01:35pm ریسٹورنٹ کے باہر بھیک مانگنے پر گارڈ نے بچے کو گولی مار دی ملزم نے قتل کے بعد بچے کی لاش کو پھینک کر فرار ہوگیا تھا، پولیس کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 01:47pm بچوں کو اغوا کرکے 5 کروڑ تاوان طلب کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزمان نے بچوں کو ٹیوشن سینٹرکے باہرسے اغوا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:30pm لڑکے کی تشدد زدہ لاش چھوڑ کر فرار ہونیوالی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا 20 ہزار روپے کی رقم کی چوری کے الزام میں بیلن سے مارا تھا، ملزمان کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 02:32pm غیرقانونی طور پر سندھ میں داخل ہونیوالے افغان مہاجرین گرفتار گرفتارہونے والوں میں 89 مرد، 13 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں
بلاگ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 09:44pm بدنامی کے خوف سے خواتین سندھ پولیس میں شامل ہونے سے گریزاں ' پولیس میں بھرتی بھی ہوجاؤں تو ساری رات جاگ کر مرد اہلکار کے ساتھ ڈیوٹی کیسے کروں'
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:44pm ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہونیوالے ڈکیت پولیس کے ہاتھوں ہلاک مسلح ملزمان گھر والوں کو یرغمال بنایا ساتھ ہی مارنے کی دھمکی دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 05:43pm گھوٹکی: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلئے پولیس راونتی کے کچے میں موجود راونتی کچہ عام لوگوں سمیت دو دہائیوں سے پولیس کیلئے بھی نو گو ایریا بنا ہوا ہے۔
بلاگ شائع 07 نومبر 2022 06:41pm پولیس پر حملے سے قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایک پیغام کا انکشاف گزشتہ روز گھوٹکی کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 03:27pm سندھ کے 7 خطرناک ملزمان کے سرکی قیمت مقررکردی گئی پولیس نے ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات جاری کردی
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 01:29pm ٹیلی کام ملازمین کا قتل: عینی شاہدین نے ملزمان کی شناخت کرلی ملزمان نے ٹیلی کام ملازمین پراینٹوں اورپتھرسے تشدد کیا تھا، عینی شاہدین
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 10:45am مچھرکالونی قتل کیس: ٹیلی کام کمپنی حکام کی ایس ایس پی کیماڑی سے ملاقات کمپنی حکام نے کیس کی پیش رفت پر مکمل اطمینان کا اظہارکیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:58am کراچی میں بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت کے انکار پر الیکشن کمیشن آج فیصلہ کرے گا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی کے بلدیاتی انتخاب پر مشاورت ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 09:20pm کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرا سکتے، سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو جواب تین ماہ تک سیلابی صورتحال کے باعث نفری دستیاب نہیں، سندھ حکومت
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 05:15pm ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مشتعل افراد پائیوڈین کو بیہوشی کی دوا سمجھے سندھ کابینہ نے مچھرکالونی واقعہ پربریفنگ کے لیےآئی جی طلب کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:37am کندھ کوٹ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 2 افراد اغوا رواں ماہ اغوا ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 09:27am ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مرکزی ملزم گرفتار ملزم کو مختلف ویڈیوزمیں دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 09:05am اورنگی ٹاون میں گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 7 افراد زخمی آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 01:04pm ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: مقتول انجینئرکی نمازجنازہ ادا کردی انجینئر اور اس کے ساتھی کو گزشتہ روز ہجوم نے قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 11:03am خیرپور سے آیا اسٹریٹ کرمنلز کا گروہ کراچی میں گرفتار گروہ کا سرغنہ خیرپورسے وارداتوں کے لئے کراچی آتا تھا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 09:50am کراچی سپر ہائی وے پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:56am جھوٹی ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے نجی کمپنی کے دو ملازمین گرفتار ملازمین نے کلفٹن میں واقع بینک سے رقم نکلوائی تھی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 12:32pm عبداللہ شاہ غازی: مزارکے احاطے میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی ضمانت مسترد مقدمے کا چالان پیش نہیں کیا اس مرحلے پر ضمانت نہیں دی جاسکتی، عدالت
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 11:05am پولیس مقابلے میں زخمی ملزم دم توڑ گیا سرچ آپریشن دوران ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 12:26pm لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی تیرہ ہزار چھیاسی افسر اور سیکیورٹی اہلکارتعینات کیے جائیں گے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 01:35pm نوڈیرو میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، ایک شخص چل بسا فاٸرنگ کا واقعہ دو برادریوں کے مابین دیرینہ دشمنی پر پیش آیا
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ