پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 02:05pm کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہلاک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 06:19pm گھوٹکی گرینڈ آپریشن، سندھ پولیس نے مشقیں شروع کردیں آپریشن میں خودکار گرنیڈ لانچر اور اسنائپرگن کو بھی استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 02:47pm اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا شدید زخمی دونوں ڈاکو کباڑ کی دکان میں لوٹ مار کررہے تھے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:48pm کراچی میں شہری سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والا ڈاکو نہیں، سیکیورٹی گارڈ نکلا جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کوگرفتار کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 03:26pm کراچی: ایس آئی یو کی شارع فیصل پر کارروائی، مسافروں کو لوٹنے والے دو ڈکیت گرفتار ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:24pm گھوٹکی کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن میں ڈرونز، نائٹ ویژن کیمرے استعمال ہوں گے 3 لاکھ کے قریب رائفل اور اسنائپر گن کی گولیاں خریدی جائیں گی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 03:04pm اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں کے راستوں پر سیکیورٹی سخت
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 01:35pm چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پکڑنے کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی مارکیٹوں کو سافٹ ویئر بھی فراہم کیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:38pm کراچی میں مقابلے کے دوران ایک اہلکار شہید، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی کورنگی میں مشتبہ افراد فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 01:26pm کراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ، ایک اور نوجوان قتل مقتول کی شناخت 18 سالہ قیوم کے نام سے کی گئی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:53am کراچی: راہگیرسے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کار سے ٹکرانے پرملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، پولیس
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 05:35pm کراچی میں باپ کی اتفاقیہ فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق پستول صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، والد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 03:58pm کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاکت ہونیوالے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج مقتول نوجوان لاء کا اسٹوڈنٹ تھا، فائرنگ کی زد میں آکر والد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 05:22pm این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار بلال کا قاتل غیرقانونی مقیم افغان باشندہ ہے، ایڈیشنل آئی جی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 09:54am اعظم سواتی کو سکھرسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا سکھرسے خصوصی طیارے پراسلام آباد لایا گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 10:41pm کراچی کو دیگر شہروں سے ملانے والے 8 راستے دو ماہ کیلئے بند کردیئے گئے راستے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دو ماہ کے لئے بند کئے گئے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:41pm دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیکر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹا گیا، پولیس
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 08:41am خیرپورمیں پولیس مقابلہ، ڈاکوہلاک، کندھ کوٹ سے 2 مغوی بازیاب مقابلے میں دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس ایس پی خیرپور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 09:29am 12 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کا مقدمہ چچا کیخلاف درج مقدمہ میں قتل اور زیادتی کی دفعات شامل کی گئیں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:31pm شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، شریک ملزمان کوجیل بھیج دیاگیا ملزمان سے ابتدائی تفتیش مکمل ہوگئی، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:17pm جامعہ کراچی آئی بی اے کیمپس میں زہریلا مشروب پینے سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ جھوٹا نکلا پولیس نے غلط اطلاع دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 12:43pm کراچی: 6 فائربریگیڈ افسران کے قتل کا ملزم جیل سے دھمکیاں دینے لگا ایک مرتبہ باہر آنے دو تم سب کا نمبر بھی لگ چکا ہے، ملزم کا بیان
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 01:12pm سندھ ہائیکورٹ نے گٹکا فروشی میں ملوث پولیس افسران کی رپورٹ طلب کرلی کتنے پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوئی؟ عدالت
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 04:53pm ہندو تاجر کو اغوا کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر گرفتار ساگر کمار کو اغوا کر کے ملزمان نے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 12:19pm سندھ پولیس کا آئیڈیاز ایکسپو سے جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی خریداری کو حتمی شکل دے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 03:57pm کراچی: مفتی رفیع عثمانی کو سپرد خاک کردیا نماز جنازہ میں گورنر سندھ سمیت سیاسی،سماجی اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 11:05am کراچی: پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ملزم ہلاک متعدد گرفتار گلبرک پولیس نے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم سے 14 لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 10:43am مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک 5 زخمی ملزمان سے 4 پسٹل، ایمونیشن اور 6 موبائل فونز اور نقدی برآمد۔
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 08:12am رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ وایمو نیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ