پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 09:59am بن قاسم میں لوہے کے کئی من وزنی 200 گیٹ چوری پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:49pm سندھ بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:16pm کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:43pm کراچی: پولیس افسر کا بیٹا ڈکیت گینگ کا سرغنہ نکلا 3 دن قبل لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:28am کراچی : پانی کی لائن کے مین ہول سے 8 سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی افسوناک واقعہ صابر کلمتی گوٹھ میں پیش آیا تھا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:16am کراچی: سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگائی تھی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:07am کراچی : فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار ملزم کا تعلق کمانڈرعظمت اللہ عرف طارق گروپ سے ہے
کھیل شائع 18 مارچ 2024 05:25pm شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:00pm شرجیل میمن کا کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:59pm کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:38am کیماڑی کراچی میں پراسرار آنسو گیس شیل پھٹنے سے لوگ متاثر نامعلوم افراد شیل کچراکنڈی میں پھینک کر گئے، ایسے شیل پولیس کے استعمال میں نہیں، افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:19am بیماری سے دلبرداشتہ شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، ریسکیو
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:45pm ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:05pm ’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا
کاروبار شائع 17 مارچ 2024 02:39pm سندھ حکومت کا 20 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ صوبے میں گندم خریداری کیلئے 353 مراکز قائم کیے جائے گے، وزیر خوراک سندھ
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:47pm کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:41am کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:21pm کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:13pm اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کی خبر جھوٹ قرار دے دی گزشتہ روز میڈیا پر پلاسٹک نوٹ سے متعلق خبر گردش کر رہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:59pm کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:00pm کراچی میں فلیٹ سےچینی باشندے کی لاش بر آمد لاش چندروزپرانی ہے، لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 08:14pm گورنر سندھ اور عاصم حسین کا ایان اور انابیہ کےتعلیمی اخراجات اٹھانےکا اعلان بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات برداشت کئے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 09:36pm لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:26pm گزشتہ روز ملنے والے ایان، انابیہ اور ان کی خالہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم عدالت نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جارہی کردیا۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:22pm کراچی: والدہ نے گمشدگی کے بعد مل جانے والے بھائی بہن کے بیان کی تردید کردی کیس میں نئی پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:29am کراچی: تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہونے پر ایس ایچ او ک برطرف کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 01:05am ’خالہ واش روم اور برتن دھلواتی تھیں‘، نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ایان اور انابیہ گھر پہنچ گئے رات راست میں ملنے والے انکل آنٹی کے گھر گزاری، بچوں کا بیان
کاروبار شائع 13 مارچ 2024 04:59pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آگئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 01:24pm کم عمر لڑکی سے شادی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنادی گئی نکاح کے گواہ اور نکاح خواں کیس میں مفرور ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے سیوریج لائن دھنس گئی متاثرہ لائن کا کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا، چیف انجینئر سیوریج
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر