پاکستان شائع 05 مارچ 2024 10:18am کراچی : پسند کی شادی کرنیوالے شہری کی فلیٹ کی چھت سے لاش برآمد، اہلیہ غائب 'میری بہو بیٹے کی گاڑی لیکر فرار ہو گئی'، مقتول کے والد کا دعویٰ
لائف اسٹائل شائع 05 مارچ 2024 10:03am پی ایس ایل میزبان ایرن ہالینڈ کو کراچی کا رکشہ بھا گیا آسٹریلوی کرکٹ میزبان پی ایس ایل کی میزبانی کے لیے پاکستان آئی ہوئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:43am کراچی: شادی سے قبل نوجوان کو قتل کردیا گیا ڈرگ روڈ ناتھا خان پُل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 07:24pm کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی پیٹ میں درد شروع ہوگیا، ایکسرے میں گولی واضح دیکھی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:28pm کراچی کا بہادر ہوٹل مالک، ڈاکو جان بچا کر بھاگ نکلے پستول دیکھ کر ڈاکو ڈر گئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ گولی نہ چلانا، ہوٹل مالک
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 06:38pm کراچی میں درجہ حرارت 11 ڈگری تک پہنچ گیا، موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی جمعہ سے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 12:52pm آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 05:48pm ڈالر ایک بار پھر روپے پر بھاری پڑ گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس اضافہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 09:15pm کراچی : ابراہیم حیدری کے قریب کشتی سمندر میں الٹ گئی، ایک جاں بحق سمندر میں 3 ماہی گیر ڈوبے، دو کو بچالیا گیا
کاروبار شائع 03 مارچ 2024 08:46pm کراچی : اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کا پریشر کم رہے گا، ترجمان نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 04:57pm افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 03:56pm مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:31am کراچی میں درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر جائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا آج شہر قائد میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:18am کراچی میں بارش کا سسٹم شہر سے مشرق کی طرف منتقل آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 04:10pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ریکارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:28pm کراچی میں بارش کے سبب کل آدھی چھٹی ہوگی، امتحانات منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 01:56pm سونے کی قیمت میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی 9 ڈالراضافے سے فی اونس سونا 2057 ڈالرکا ہو گیا
کاروبار شائع 29 فروری 2024 11:08am انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 01:54pm کراچی میں 2 مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک ڈکیتی کے واقعات شارع فیصل اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آئے ہیں
کاروبار شائع 29 فروری 2024 09:39am کراچی تا پشاور ’وائٹ آئل پائپ لائن‘ منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط 427 کلو میٹر طویل پائپ لائن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ہوگی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 05:04pm کراچی : خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ملزم عادی مجرم ہے ، ماضی میں بھی مقدمات درج ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 فروری 2024 03:38pm کراچی: زیر زمین ٹینک کی صفائی کرتے ہوئے دم گھٹنے سے 2 افراد جاں بحق تیسرے شخص کی حالت غیر ہوگئی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:34am کراچی میں مزید تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی آئندہ 3 سے 4 روزکے دوران شہر کا درجہ حرارت کم ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:49pm روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا پاکستانی روپیہ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:32am مراد علی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا وزیراعلیٰ سندھ کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 08:42am پی ایم ٹی سے کاپر وائر چوری میں ملوث کراچی پولیس کے اہلکار گرفتار تمام ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:26pm کراچی میں کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 بہن بھائی ہلاک، مقدمہ درج محنت مزدوری کیلئے ہندو خاندان لاڑکانہ سے کراچی آیا تھا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 10:46pm کراچی : بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو یرغمال بناکر لوٹ لیا گیا دوسری واردات میں ملزمان نے میڈیکل اسٹور کے باہر موجود شہریوں کو لوٹ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 07:01pm ’سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا‘، اس کے باوجود مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب مراد علی شاہ سندھ کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:39pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر صحت میں جھگڑا، ایک دوسرے کو دھمکیاں جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگراں وزیر صحت کی کابینہ کے آخری اجلاس میں ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ