▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
کھیل شائع 28 دسمبر 2023 11:42pm سینچورین ٹیسٹ: گھر کے شیر باہر ڈھیر، جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھارت کو عبرتناک شکست جنوبی افریقی بولرز کا قہر بھارتی بلے بازوں پر خوب برسا
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 03:01pm کینیڈا میں بھارتی ایجنٹوں کیخلاف گھیرا تنگ ، نجر کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع 'جون سے اب تک مسلسل نگرانی کی جارہی ہے، پولیس بھارت سے تعلق بھی ثابت کرے گی'
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 01:48pm چائے مانگنے پر بیوی نے شوہر کی آنکھ میں قینچی جھونک دی ملزمہ شوہر کو تڑپتا چھوڑ کر فرار ہوگئی، تین روز قبل ہی پولیس کو شکایت درج کرائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:55pm بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات لے، پاکستان کا مطالبہ ہندوتوا سے متاثرہ بی جے پی نے تعلقات میں پیش رفت میں رکاوٹیں ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:18am بھارت جا کر لاپتہ ہونے والی انجوسامنے آگئی، پاکستان واپسی سے متعلق کیا کہا بھارتی میڈیا کو خصوصی انٹرویو میں انجو نے اپنی موجودہ زندگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بات کی
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 11:45pm روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 09:54am غزہ جیسا حشر کس کا ہوگا؟ کشمیر کا یا بھارت کا؟ ہندی اخبار نے قضیہ کھڑا کردیا مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا تھا تباہی سے بچنے کیلئے بھارت اور پاکستان مذاکرات بحال کریں
دنیا شائع 27 دسمبر 2023 08:57am کورونا کی نئی قسم سے بھارت میں شدید خوف، کرناٹک نے خصوصی ہدایات جاری کردیں ماسک لگانے، ویکسین لینے اور سماجی فاصلہ رکھنے کا مشورہ، خود کو قرنطینہ کرنے والوں کی چھٹیاں منظور کرنے کی بھی ہدایت
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:56pm نئی دہلی : اسرائیلی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 06:01pm بھارت کا جنگی جہاز ٹائر پھٹنے کے باعث مسافر طیارے سے ٹکرا گیا واقعہ گوا ائیرپورٹ پر پیش آیا، مسافر پروازیں متاثر ہوئیں
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 05:23pm فاروق عبداللہ کو مقبوضہ کشمیر کے غزہ بن جانے کا خوف ستانے لگا مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا، سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 05:11pm بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان حیرانگی ہے کہ بھارتی حکومت ٹینس میں بھی سیاست کر رہی ہے، سلیم سیف اللہ
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 02:56pm بھارت میں گھنٹوں دھوپ سینکتے شیر نے کھلبلی مچا دی، ویڈیو وائرل مکینوں نے شیر کو ایک گھر کے قریب دیوار پر تقریباً 7 سے 8 گھنٹے تک بیٹھے دیکھا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 11:30am بکرے کی ہڈیوں کا گودا کہاں ہے؟ خواہش پوری نہ کیے جانے پردولہا والے واپس لوٹ گئے معاملے میں پولیس بھی شامل، لیکن مٹن بون میرو کی خواہش نے صلح نہ ہونے دی
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 05:27pm ٹینس کے ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجیں، اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ بھارت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کرے گا، ٹینس اسٹار اعصام الحق
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 09:46am بھارت: کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل بی جے پی مذہب تبدیلی قانون کی آڑ میں عیسائیوں کو دانستہ نشانہ بنا رہی ہے، غیرملکی میڈیا
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 07:24pm بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm معروف موٹیویشنل اسپیکر نے شادی کے اگلے ہی روز بیوی کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل وویک بندرا کے سالے ویبھو کواترا نے ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:53pm فرانس نے 300 بھارتی باشندوں سمیت طیارہ پکڑ لیا دبئی سے نکاراگوا جا رہا تھا، خرابی پر اترنا پڑا
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 10:27am بھارت میں کووڈ کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی، سیکڑوں نئے کیسز رپورٹ 24 گھنٹوں میں 358 نئے کیس، سرکاری ماہرین کاعوام کو بدحواس نہ ہونے کا مشورہ
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:43pm بہار کے ’ٹھنڈے مزاج‘ کے وزیراعلیٰ انگریزی بولنے والوں پر مشتعل ہوگئے پچھلے کچھ مہینوں میں بہار کے وزیر اعلی نے انگریزی کے استعمال کی وجہ سے کئی بار اپنا آپا کھویا
دنیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 10:57am بی جے پی نے 141 اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہا پسند حکومت کسی بھی معاملے میں تنقید اور مخالفت برداشت کرنے کو تیار نہیں
دنیا شائع 20 دسمبر 2023 09:51am بھارت: تاریخی مسجد کو مندر قرار دینے کیلئے سائنسی سروے روکنے کی مسلمانوں کی درخواست مسترد ہندودرخواست گزاروں کا دعویٰ ہے کہ گیان واپی مسجد مندر توڑکر بنائی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2023 12:03am مجرموں کی پشت پناہی پر اداکار شاہ رخ خان کی بیوی کو سرکاری ادارے کا نوٹس نوٹس مبینہ طور پر 30 کروڑ روپے کی خرد برد کرنے والے برانڈ کی حمایت کرنے پر بھیجا گیا، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 19 دسمبر 2023 11:33pm اسرائیل نے بھارت سے مدد مانگ لی وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ
کھیل شائع 19 دسمبر 2023 09:18am بھارت نے پاکستان میں ڈیوس کپ کےانعقاد کیخلاف اپیل کردی آئی ٹی ایف نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو کرانے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا تھا
دنیا شائع 18 دسمبر 2023 07:25pm قتل کے ملزم سے وکیل بننے تک کا سفر، باہمت شہری اپنا مقدمہ خود لڑ کر سرخرو ہوگیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امت چوہدری کو تمام الزامات سے باعزت بری کیا
دنیا شائع 18 دسمبر 2023 10:17am بھارت میں موسلادھار بارش سے ٹرینیں اور پروازیں متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی موسلادھار بارش کے باعث تامل ناڈو کے کئی اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان
دنیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:44pm اقلیتوں کے حقوق کا دن منانے والا بھارت اُن پر مظالم میں سرفہرست انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا ہوا ہے۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم