دنیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:58am کینیڈین خفیہ ایجنسی نے بھارت کیخلاف رپورٹ جاری کردی سکھ رہنما کے قتل کا الزام بھارت پر عائد کرنے کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات شدید کشیدہ ہیں۔
دنیا شائع 31 جنوری 2024 08:28pm چلتی ٹرین میں سوار ہونے والا شہری مشکل میں پڑ گیا متاثرہ شخص پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا
دنیا شائع 31 جنوری 2024 02:19pm دہلی میں 700 برس پرانی مسجد شہید سیکولر ہونے کے دعویدار بھارت میں ایک اور مسجد شہید کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
کھیل شائع 31 جنوری 2024 01:32pm جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بن گئے سیکرٹری بھارتی کوکٹ بورڈ کو مسلسل تیسرے سال یہ اعزاز حاصل ہوا ہے
دنیا شائع 31 جنوری 2024 01:26pm بیوروکریٹ اہلیہ کو قتل کرنے والے کا بھید ’واشنگ مشین‘ نے کھول دیا ملزم نے قتل کو طبعی رنگ دینے کی کوشش کی تھی
دنیا شائع 31 جنوری 2024 12:37pm ’پہلے دیوتاؤں پر یقین کا عہد کریں‘ غیرہندو افراد کیلئے نیا حکم مندر کوئی پکنک اسپاٹ یا تفریحی مقام نہیں ہے، مدراس ہائیکورٹ
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 02:43pm مچھ بلوچستان کے ناکام حملے میں بھارت ملوث نکلا دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان میں ناکام حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے اکاؤنٹس سے متعلق ہوش ربا انکشافات
دنیا شائع 30 جنوری 2024 10:04am بھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعویٰ 'آئی این ایس سمترا نے ماہی گیری کی ایک کشتی النعیمی پر قزاقی کی کوشش ناکام بنائی'
کھیل شائع 30 جنوری 2024 09:53am بھارت کی جانب سے ’پاک بھارت ٹینس سیریز‘ کے انعقاد کی تجویز 'دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی بہتر بنانا چاہیئے'
دنیا شائع 29 جنوری 2024 10:39pm کرپشن الزامات : بھارت میں 75 سالہ سینئر سیاستدان لالو پرساد سے 10 گھنٹے تک تحقیقات مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے لالو پرساد کے ساتھ ان کی بیٹی بھی پیش ہوئیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 12:37pm بھارت کے لیے نئے پاکستانی ناظم الامور کو بالآخر ویزا جاری یپاکستان اور بھارت نے سفارتکاروں کے لیے ویزوں کا اجراء کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:48am سیما رند کے پاکستانی شوہر کو بچوں کو مذہب تبدیل ہونے کا خوف، واپسی کیلئے مدد طلب کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا سے خبر سامنے آئی تھی کہ سیما اُمید سے ہے۔
لائف اسٹائل شائع 26 جنوری 2024 02:00pm فیکٹ چیک: ایوشمان کھرانہ نے ’دل دل پاکستان‘ کیوں اور کب گایا بھارتی اداکا وگلوکارکو پاکستان کا ملی نغمہ گانے پراپنے ملک میں شدید تنقید کا سامنا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 جنوری 2024 10:18am شعیب اور ثانیہ کی پرانی ویڈیو نے ’نئے سوال‘ کھڑے کردیے شاہ رُخ کے سوال پرشعیب نے ثانیہ کے لیے کیا کہا تھا؟
کھیل شائع 24 جنوری 2024 11:04pm آئی سی سی نے سال کے بہترین ٹی 20 پلیئر کے نام کا اعلان کر دیا بھارتی کرکٹر نے مسلسل دوسری بار ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:38pm بٹر چکن کس نے ایجاد کی ؟ پاکستانی خاندان کے مقدمے کا فیصلہ بھارتی عدالت کرے گی یہ ڈش اس وقت ایجاد کی گئی تھی جب ہمارے آباؤ اجداد پاکستان میں تھے، درخواست گزار
کھیل شائع 24 جنوری 2024 10:24am بھارتی ہٹ دھرمی: پاکستانی نژاد انگلش اسپنر شعیب بشیر حیدرآباد ٹیسٹ سے باہر انگلینڈ کی ٹیم بھارت کیخلاف 5 روزہ ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی
دنیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 02:44pm ایودھیہ میں عظیم الشان مسجد کی تعمیر رواں سال شروع ہوگی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے منصوبے کوعملی جامہ پہنانے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 21 جنوری 2024 11:57pm بھارت میں 40 برس مقدمہ لڑنے کے بعد 67 افراد کو نوکری مل گئی، عمریں ریٹائرمنٹ سے تجاوز طویل عرصے بعد کولکتہ ہائی کورٹ نے حق میں فیصلہ دے دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 09:13am بھارت کا قطر سے ایل این جی خریدنے کا 25 سالہ معاہدہ 2050 تک ہر سال آسان شرائط پر 85 لاکھ میٹرک ٹن سستی ایل این جی فراہم کی جائے گی،
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 09:06am پیاز مہنگی ہونے سے کسان اور صارف دونوں کو نقصان، کما کون رہا ہے؟ زیادہ منافع بٹورنے کیلئے ہمارے تاجر معیاری پیاز باہر بھیج کر پست درجے کا مال منگوا رہے ہیں
کاروبار شائع 17 جنوری 2024 11:40pm دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیاں، امریکی ڈالر کا خلاف توقع نمبر مضبوط ترین کرنسیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر کویتی دینار ہے
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 12:41pm سوشل میڈیا پر سُشانت مہتا کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟ صارفین نے بھارتی کمنٹیٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
دنیا شائع 15 جنوری 2024 07:28pm بھارت نے جدید ڈرون طیارہ بنانے کاسب سے بڑا منصوبہ بند کردیا آپریشنل فوجی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکامی پر پروجیکٹ کو بند کرنا پڑا، بھارتی میڈیا
لائف اسٹائل شائع 15 جنوری 2024 10:46am عمران عباس نے بھارتی شہر کے لیے بےانتہا پسندیدگی کی وجہ بتادی 'میری والدہ کہتی تھیں کہ اتنا تم اسلام آباد سے پنڈی نہیں جاتے جتنا انڈیا جاتے ہو'
دنیا شائع 14 جنوری 2024 11:39pm مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی صدر کی پالیسی کے تحت بھارتی فوجی مالدیپ میں نہیں رہ سکتے، ترجمان
لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 01:33pm بھارت کی سڑکوں پر پڑے گڑھے 80 سالہ شخص کو زندگی دے گئے 80 سالہ درشن سنگھ برار کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 01:42pm ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا سوشل میڈیااکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہاہے، وزیراطلاعات بلوچستان ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کو فارن فنڈنگ کا آغاز ہوچکا ہے، جان اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:09am پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ 6262 ملکوں کے ویزا فری سفر کی سہولت کے ساتھ بھارت کا 80 واں نمبر، ٹاپ 5 میں یورپ نے میدان مار لیا
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 02:13pm کون؟ رونالڈو کوہلی سے لاعلم نکلے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے مداحوں کو اچنبھے میں ڈال دیا
سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات