پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی
شائع 29 مارچ 2023 08:25am نامعلوم افراد کی جمائما کے لندن کے گھر میں گھسنے کی کوشش یہ واقعہ نصف شب میں پیش آیا
دنیا شائع 28 مارچ 2023 10:44pm زلمے خلیل زاد کی رانا ثناءاللہ کے بیان پر تنقید، وزیراعظم کو مشورہ یہ ذہنیت ہی پاکستان کے ناکارہ ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ زلمے خلیل زاد
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 10:29pm ’حکومت سپریم کورٹ کو تقسیم کر رہی ہے، نیوٹرلز اپنا راستہ درست کرلیں‘ جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران میرے ساتھ کوئی لوگ نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 02:54pm تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 01:21pm عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایف آئی اے کا نوٹس چیلنج کردیا بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے 12 اپریل کو جواب طلب
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:49am توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:24am عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش پولیس نے 28 جبکہ ایف آئی اے نے ایک مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں جمع کروایا
دنیا شائع 28 مارچ 2023 08:14am امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکا کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:13pm ایک سے زائد حصار اور منصوبہ بندی: پولیس نے عمران کی عدالتی پیشی کو ’خاموشی سے‘ کیسے سنبھالا پولیس کو اس بار لاٹھی، پتھر یا آنسو گیس کا استعمال نہیں کرنا پڑا.
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 01:55pm عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت اور راناثنا کیخلاف درخواست دائر کردی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 11:55am پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:53pm عمران خان کو اسلام آباد میں درج 7 مقدمات میں ضمانت مل گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 11:42am ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب آپ کی درخواست منظور کروں تو آپ کے کلائنٹ گرفتار ہوجائیں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 10:53am عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دینے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:54am حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی بغاوت کا پرچہ کٹ گیا مقدمہ شہری محمد اقبال کی مدعیت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:18pm عمران خان عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد آئے تو ان کی گاڑی میں کون کون تھا؟ لاہور ہائیکورٹ نے آج تک کیلئے 7 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 07:50am پیمرا نے آج اسلام آباد میں ریلی یا اجتماع کی کوریج پر پابندی لگادی ریلیوں، جلسے، جلوس، عوامی اجتماع کی براہ راست اور ریکاڈڈ کوریج پر پابندی ہوگی
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 10:32pm سی ٹی ڈی اسلام آباد نے عمران خان سمیت 17 افراد کو طلب کرلیا حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام افراد شامل تفتیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 01:36pm انسداد دہشت گردی عدالت نےعمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت کرلی عمران خان کےخلاف تھانہ ریس کورٹ میں مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 01:13pm عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، بلٹ پروف گاڑی کو اندرجانے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی نے کچھ دیرقبل درخواست دائرکی تھی
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 12:21pm حالات سے ایسا لگ رہا ہے ہم مارشل لا کی جانب بڑھ رہے ہیں، عمران خان پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ رکھنے پر سب کا اتفاق ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 11:16am پی ٹی آئی کے 500 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:59pm محکمہ داخلہ بلوچستان کی حسان نیازی کو پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کوئٹہ میں درج مقدمہ میں ضمانت ہوتے ہی حسان نیازی کو لاہور پولیس کے حوالے کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 09:45am عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 10:47am میرا دل کہہ رہا ہے مینار پاکستان جلسہ پہلے کے تمام ریکارڈز توڑ دے گا، عمران خان سب کو دعوت ہے نماز ِتراویح کے بعد تاریخی جلسے میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:25pm میں زمان پارک میں بیٹھا ہوں، جس نے آنا ہے آکر مار دے، عمران خان پولیس خود ڈری ہوئی ہے، میرے قتل کا الزام ان پر آنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 11:43pm مسلم لیگ ضیا برقرار رہے گی،عمران خان باتوں میں آجاتے ہیں، اعجاز الحق حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 05:57pm ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان خدشہ ہے پنجاب الیکشن 8 اکتوبر سے بھی آگے نکل جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم