پاکستان شائع 04 اپريل 2022 03:06pm سعید غنی نے محمد حفیظ کو کڑک جواب دے دیا وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حفیظ کو وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ کرنے پر کڑک جواب دے دیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 04 اپريل 2022 02:52pm سابق کپتان وقار یونس بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے وقار یونس نے کہا کہ عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کو تباہ کردیا۔
کھیل شائع 02 اپريل 2022 04:05pm وسیم اکرم عمران خان حمایت میں بول پڑے وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ ان کے لیے لڑ رہا ہے، جن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے۔
پاکستان شائع 02 اپريل 2022 01:03pm الیکشن کےعلاوہ کوئی حل نہیں ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن والےاب پھنس گئے،عمران خان مقبول ہوگئے، صدرکی صوابدیدہےکہ وہ عمران خان کاعہدہ برقراررکھے
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 11:12pm وزیراعظم کا ایک بارپھر اپوزیشن کو سرپرائز دینے کا اعلان وزیر اعظم کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی اور قانونی ٹیم کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے جس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی اور آئینی لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 01:20am اسٹیبلشمنٹ نے تین آپشن دیے، میں نے قبل از وقت الیکشن کا انتخاب کیا: وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر عوام ملک کو ٹھیک کرنے اور اس میں موجود گند کو صاف کرنا چاہتی ہے تو الیکشن میں ہمیں بھاری اکثریت دیں۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 06:39pm وزیراعظم ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب اراکین کیخلاف ریفرنسز دائر کرنے پر منظور وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں منحرف اراکین کیخلاف ریفرنسز تیارکرلیا گیا جن کے خلاف دستاویزی ثبوت بھی ریفرنسزکے ساتھ بھجوائے جائیں گے۔
پاکستان شائع 01 اپريل 2022 12:27pm وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 04:27pm خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخاب: پاکستان تحریک انصاف 13 تحصیل کونسلز میں کامیاب غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں سے 31 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 04:26pm دھمکی آمیز خط پر امریکا کا بیان سامنے آگیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان کے آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کی ہم احترام کرتے ہیں