پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:17pm احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو عہدوں سے ہٹانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر لیکشن کمیشن کیس پر سماعت منگل 19دسمبر کو کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 10:13pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 19 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ صبح 11 بجےاڈیالہ جیل میں سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 09:39pm الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:35pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کا اپیلٹ ٹربیونلز لگانے کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز ہائیکورٹس کے ججز پر مشتمل ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:13am چیف جسٹس کی پی ٹی آئی کی حامی خاتون وکیل کو سرزنش کی ویڈیو وائرل میں اس لیے بولی تھی کیونکہ الیکشن کمیشن غلط بیانی کررہا تھا، خاتون وکیل کا موقف
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 08:46am سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر اسحاق ڈار کی معذرت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسحاق ڈار کے سوشل میڈیا بیان کو مسترد کردیا تھا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:37pm سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن شیڈول جاری، کاغذات نامزدگی کی وصولی 20 دسمبر سے شروع ہوگی ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:22pm آرڈر لکھوانے کے دوران پی ٹی آئی خاتون وکیل روسٹرم پر پہنچ گئی، چیف جسٹس برہم آئندہ مداخلت کی تو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:08pm جعلی الیکشن شیڈول سوشل میڈیا پر زیر گردش ، الیکشن کمیشن نے تردید کردی اگر آر او سے متعلق کسی کو اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:22am ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ٹریننگ روکنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 04:40pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: پینل ایک ہے تو ووٹر پوچھ ہی نہیں سکتا ووٹ کیوں نہیں ڈالنے دیا، بیرسٹر علی ظفر چیف الیکشن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:58am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:50am عام انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے 41 اضلاع میں سے 40 کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ڈی آر اوز ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 06:12pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت میدان میں آگئی ہم عوام پاکستان پارٹی نے انتخابی نشان بلے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 02:24pm پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات میں تاخیر کی درخواستیں مسترد کرنے کا مطابہ نگراں حکومت نے سندھ میں کوئی افسر نہیں چھوڑا گیا جو پی پی دور کا ہو، سعید غنی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 03:12pm الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا ترجمان کے علاوہ کسی بھی منسوب بیان پر توجہ نہ دی جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:24pm چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن سے پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیئے، گوہر خان
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:15pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:53am عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:17pm الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیاں چیلنج ہونے لگیں، 2 حلقے کالعدم قرار، 3 پر نظرثانی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ حتمی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 03:34pm انتخابات 8 فروری کو ہونگے، اس پر کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، نگراں وزیر اطلاعات الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی یا سکیورٹی ضروریات پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 12:39pm اکبر ایس بار پی ٹی آئی کو ’لوٹنے والے‘ وکلا پر برس پڑے درخواست مسترد ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:04am عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو ارسال درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 02:41pm انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستیں منظور، پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کروانے کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:42pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:36pm مسلم لیگ ن کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ حلقے کے حوالے سے الیکشن کمیشن گیا، لیکن میری بات نہیں سنی گئی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:37am انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق انتخابی شیڈول روکنے کی اپیل پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:27pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن میں نئے انٹرپارٹی انتخابات سے متعلق 11 درخواستوں پر سماعت 8 دسمبر کو ہوگی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 06:22pm الیکشن کمیشن فتنہ گروں کے انتشار کے بیج بونے کی حوصلہ شکنی کرے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل