پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:49pm پولنگ اسٹیشنوں کی درست معلومات کیوں نہیں مل رہیں، معاملہ کھل گیا ترجمان الیکشن کمیشن کی انتخابی فہرستوں اور پولنگ اسٹیشن سے متعلق خبر کی وضاحت
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:01pm 8 فروری کے الیکشن کے لیے تیار ہیں، ترجمان جے یو آئی ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:28pm ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 11:18pm الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں اعتراضات کے لیے 11 جنوری تک ڈی او آرز سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، ترجمان ای سی پی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:56pm توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کی کمیشن ارکان کو سنگین دھمکیاں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی دھمکی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:47pm پیپلز پارٹی نےمسلم لیگ ن کی 2 مضبوط وکٹیں اڑا دیں آصف زرداری نےدونوں سیاسی رہنماؤں کوپارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی کرادی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 04:19pm سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ ملتوی ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، الیکشن ٹریبونل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 02:57pm عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کو بیٹے سمیت الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی حلیم عادل شیخ اور ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:42pm الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 51 اپیلوں پر نوٹسز جاری کردیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:22pm عام انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت شروع الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:53pm کتنے امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہوئے؟ اعدادو شمار جاری کاغذات نامزدگی کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:08am ’الیکشن کمیشن کو بانی پی ٹی آئی کو سزا دلانے کی جلدی ہے‘ اگر الیکشن ہوتے تو بیرسٹر گوہر کامیاب نہ ہوتے، فیصلہ آپ کا میں پی پی، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:49pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن سندھ نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات پر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:44pm سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کی الیکشن حکام سے ملاقات، انتخابات سے متعلق بات چیت ملاقات میں آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی پر بھی بات چیت
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:36pm الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:20pm کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر فافن کا نیا اور پرانا ڈیٹا جاری فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:26pm عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر ممبرالیکشن کمیشن نثاردرانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 06:57pm پی ٹی آئی نے انتقامی کارروائیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 05:19pm الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کردی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:31am میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق، انتخابی نتائج جاری کرنے پر کب تک پابندی رہے گی قومی میڈیا میں پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز شامل
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 04:21pm عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا گزشتہ روز الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 09:29pm پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللہ جج صاحب کے کزن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے یہ فیصلہ ہی آنا تھا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 07:00pm الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں الیکشن کمیشن میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:20pm نگراں وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن عمل پر متاثر نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm انتخابات تک الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ چیف الیکشن کمشنر نے چھٹی کرنےوالےافسران کووارننگ دے دی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm فواد چوہدری نے ڈی آر اوز، آر اوز، ڈی سی اور ڈی پی او جہلم کیخلاف درخواست داٸر کردی سابق پی ٹی آئی رہنما کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی