Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

شمیل احمد

▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 11:08am

ایم کیو ایم رہنماء کنور نوید جمیل کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

ایم کیو ایم رہنماء کنور نوید جمیل کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل
کنور نوید جمیل کو صبح 4 بجے کے قریب برین ہیمرج ہوا، جس کے باعث ان کی حالت تشویش ناک ہے، ایم کیو ایم رہنماء کو نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم