پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:38pm سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی سے متعلق بڑا حکم دے دیا ہم نےتمام مقدمات اور گرفتاری کو چیلنج کیا ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 12:30pm پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی کا حکم غیرقانونی قرار عدالت نے ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 10:11am نائن زیرو کیس میں 14ایم کیوایم کارکنوں کی بریت کیخلاف سرکاری درخواستیں مسترد متحدہ مرکز سے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سزائیں دی تھیں
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 05:16pm غیر حاضر اساتذہ کے خاتمے کیلئے جدید نظام متعارف کرانے کا حکم عدالت کا غیر حاضر بچوں کو بھی اسکول لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا حکم
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 04:50pm عدالت نے حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی پولیس کو حلیم عادل شیخ کو گرفتاری کرنے سے بھی روک دیا۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 01:03pm ناظم جوکھیو کیس: جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان کے صحت جرم سے انکار۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:12pm کراچی میں کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ، عدالت کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینےکا حکم متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے تین بار فروخت کیا گیا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 06:50pm اعظم سواتی سندھ پولیس کے حوالے، خصوصی طیارے سے کراچی منتقل پورے ملک میں ایک ہی ایشو پر مقدمات درج کیے گئے ہیں، وکیل
لائف اسٹائل شائع 09 دسمبر 2022 12:46pm ’جواۓ لینڈ اخلاقی طورپردیکھی جائے یا نہیں عدالت تعین نہیں کرسکتی‘ عدالت نے دوسری درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:24pm کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی، جرمانے کے بجائے گاڑیاں بند کرنے کا حکم ایم این اے یا ایم پی ایز ہوں کسی کے دباؤ میں نہ آئیں، خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 03:39pm پروین رحمان قتل کیس: بری ہونے والے 3 ملزمان نے نظر بندی کو چیلنج کردیا عدالت نے صوبائی حکومت کو 12 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 02:54pm تعلیمی اداروں سے طالبات کی چھٹی کے وقت پولیس پیٹرولنگ کا حکم عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
لائف اسٹائل شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف ایک اور درخواست دائر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 05:52pm کراچی: آن لائن کمیٹی کا بڑا اسکینڈل، کمیٹی والی باجی غائب خاتون سدرہ نے مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے سے زائد کی کمیٹیاں چلا رہی تھی، متاثرہ شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:31pm شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، شریک ملزمان کوجیل بھیج دیاگیا ملزمان سے ابتدائی تفتیش مکمل ہوگئی، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 03:25pm کراچی: بسوں کی کمی، خستہ حال پبلک ٹرانسپورٹ کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا عدالت نے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 01:58pm ’ٹریفک حادثات میں اموات دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ ہیں‘ عدالت کی سرکاری وکیل کوجواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:33am منشیات اسمگلنگ کیس میں 3 ملزمان 12 سال بعد رِہا ملزمان کو2011 میں کلفٹن سے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 06:24pm پروین رحمان قتل کیس: سندھ حکومت کا مبینہ ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پروین رحمان کے اہلِ خانہ کو ملزمان سے خطرہ ہے، ھکومتِ سندھ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 09:33am منشیات برآمدگی کیس، ملزم کی سزا برقرار رکھنے کا حکم 2015 میں ملزم سے 83 کلو گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم