پاکستان شائع 10 اگست 2022 05:40pm ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس جاری کیوں نہ تمام ممنوعہ فنڈز ضبط کر لیے جائیں، شوکاز کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 06:24pm شہباز گل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا جب کہ پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف رہنما کو گرفتار کرنے کو انتقامی کارروائی قرار دے دی
پاکستان شائع 08 اگست 2022 06:15pm پی ٹی آئی کا 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ مران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 13 اگست کو جلسہ اسلام آباد کے بجائے لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا
پاکستان شائع 04 اگست 2022 03:37pm پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔
▶️ پاکستان شائع 04 اگست 2022 03:03pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کا مقام تبدیل کردیا پی ٹی آئی اب نادراچوک کے بجائےایف 9 پارک میں احتجاج کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں مکمل کرلیں تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں، ذرائع الیکشن کمیشن
پاکستان Updated 02 Aug, 2022 05:11pm Read: Details of the ECP ruling on PTI’s prohibited funding case CEC Raja says PTI chief submitted wrong declaration in the ECP
▶️ پاکستان Updated 02 Aug, 2022 04:25pm PTI took prohibited funding, hid 13 accounts, rules ECP Issues show cause notice to PTI; Farrukh Habib says ECP violated SC decision by not giving decisions on all parties
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 03:25pm سینیٹ میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تنظیموں کی تفصیلات پیش سینیٹ میں رواں سال سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:44am پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کی جائے گی جبکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اگلے لائحہ عمل پر بھی غور ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 07:34pm پنجاب کی عوام نے چوروں کے ٹولے کو مسترد کردیا، عمران خان پرویزالہیٰ سے ملاقات میں وزرات اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:37am بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا، اسپل ویز کھول دیے گئے ڈیم میں پانی کی سطح 1750.20تک پہنچ گئی، پانی کی سطح بلند ہونے اور مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث اسپل ویز اوپن کیے گئے، ایس ڈی اوحسن عباس
پاکستان Published 25 Jul, 2022 01:46pm List of politicians allowed to enter Supreme Court during case on Punjab CM re-election Workers banned from entering apex court
▶️ پاکستان Updated 25 Jul, 2022 09:43pm SC rejects coalition govt’s request to form full court bench Case against Punjab Assembly deputy speaker's ruling to continue; difference between political party, parliamentary party key question
پاکستان Published 22 Jul, 2022 01:39pm PP-7 winner Raja Saghir eligible to vote in Punjab CM election ECP rejects rival's plea, notifies PML-N's Saghir as returning candidate
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:13pm پی پی7 راولپنڈی: راجہ صغیرکی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری گزشتہ روزالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخوست مسترد کردی تھی، جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:15pm پی پی 7 راولپنڈی: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی درخواست گزار خاطرخواہ ثبوت کی فراہمی اور وجوہات بتانے میں ناکام رہا، دھاندلی یا بے قاعدگی بھی ثابت نہیں کرسکا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 11:26pm الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 245 ضمنی اور سندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوں گے جب کہ این اے 245 کراچی کا الیکشن 21 اگست کو ہوگا
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 10:34pm سندھ کے بلدیاتی الیکشن موسمی صورتحال کے باعث ملتوی ہوگئے: ذرائع الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سندھ کے بلدیاتی الیکشن 21 یا 28 اگست کو کرانے پر غور کیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 02:38pm عمران خان کا اگلا ٹارگٹ کیا ہے؟ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کی پارٹی قیادت کو اسلام آباد طلب کرلیا۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ