پاکستان شائع 02 جنوری 2023 01:56pm فیصل واوڈا کی سینیٹ سے خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری جنرل نشست فیصل واوڈا کے استعفی کے باعث خالی ہوئی تھی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 06:20pm بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 02:36pm بلدیاتی انتخابات کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراضات دور انٹرا کورٹ اپیل پرڈائری نمبرلگایاجارہاہے۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:24am اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: مختلف یونین کونسلز میں کہیں بھی عملہ یا سامان نہیں پہنچ سکا ووٹرز قطاروں میں لگ کر انتظار کرنے لگے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 07:44pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل نہیں کراسکتے، الیکشن کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے سر جوڑ لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:30am دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری تین گھنٹے طویل اجلاس میں ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کا بھی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 06:23pm فیصل واوڈا نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹرمنتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 05:15pm استعفوں کا معاملہ بدستور زیرالتوا، اراکین کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا، اسپیکر ملاقات کل پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر کے چیمبر میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 11:46am یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے، تفصیلی فیصلہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:07pm پولنگ سے 4 دن قبل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 08:15pm تحریک انصاف کا ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالے گی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:17pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی کیسز کی سماعت 27 اور 28 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:00pm اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن حکومتی فیصلے کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
▶️ پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:11am سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 12:13pm پی ٹی آئی استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھے گی مستعفیٰ ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی کو تنخواہ نہیں مل رہی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 01:49pm الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 12:15pm توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیش ہونے کی ہدایت عمران خان بیمار ہیں تو باقی لوگ کیوں پیش نہیں ہوئے؟ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 11:16am عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس، الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے چئیرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنرکو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 08:05pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر کرپشن کی کوشش کا انکشاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےملازمین کو الاؤنسز دینے سے انکار کردیا
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ