پاکستان شائع 05 نومبر 2022 10:47am پی ٹی آئی کے فیض آباد میں احتجاج کیخلاف دو مقدمات درج ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی اور عامر کیانی سمیت 250 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 09:17am جلاؤ گھیراؤکرنے والوں کی ویڈیوز نادرا کو بھیجی جائیں گی وفاقی پولیس نے شرپسند عناصرکیخلاف حکمت عملی تیارکرلی، ذرائع
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 05:22pm راولپنڈی اور اسلام آباد کی ’سرحد‘ پر اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے لڑائی شیلنگ کے بعد پی ٹی آئی کارکن واپس راولپنڈی کی طرف جاتے دکھائی دیئے
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 12:20pm حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 11:13am پی ٹی آئی آزادی مارچ: انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 10:33pm مسلح افراد کی مارچ میں شمولیت پر اسلام آباد پولیس کا اہم فیصلہ فائرنگ پر کیو آر ایف فوری حرکت میں لائی جائے گی، اسلام آباد پولیس
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 04:17pm عدالت نے سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سُنا دیا سانحہ مری میں 22 افراد کی اپنی گاڑیوں میں ہی موت ہو گئی تھی جس میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی شامل تھے۔
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 09:24pm ایف آئی اے نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا، نوٹسز جاری عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس اور سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 01:53pm شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا اقدام اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:57pm لانگ مارچ شرکا کوکمرہ دینے پر کارروائی ہوگی یومیہ بنیادوں پرچیکنگ کی جائےگی، حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 05:38pm سائفر آڈیو انکوائری، شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو بھی آج ہیڈکوارٹر طلب کیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 04:38pm چیف الیکشن کمشنر اور اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ملزم بھیس بدل کر بیرون ملک فرار ہورہا تھا۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 09:06am پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی تیاری مکمل پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 12:26pm لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی تیرہ ہزار چھیاسی افسر اور سیکیورٹی اہلکارتعینات کیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 03:47pm ارشد شریف قتل کی تحقیقاتی ٹیم سے آئی ایس آئی افسر کو ہٹا دیا گیا ٹیم کو فوری طور پر کینیا روانگی کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 05:27pm پی ٹی آئی لانگ مارچ، ہزاروں ایف سی اہلکاروں کے فیصل مسجد میں ڈیرے سندھ پولیس سمیت 6 ہزار اہلکار دارالحکومت پہنچ گئے۔۔۔
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 02:52pm عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 03:59pm راولپنڈی پولیس نے 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کرلیا بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کا الزام ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 04:08pm عدالت نے شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے سے روک دیا شیخ رشید نے متروکہ املاک بورڈ کی بے دخلی کا نوٹس چیلنج کیا تھا۔
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 05:59pm لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ برادران کا قبضہ غیر قانونی قرار درخواست گزار کی ریگولرائزیشن اور ٹرانسفر کی استدعا مسترد کرتے ہیں، محکمہ اوقاف
سولر، ڈائپرز، پرانی اشیا، ہائبرڈ گاڑیاں سستی، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، 14460ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش