لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 12:54pm ایکس پر پوری پوری فلمیں اپلوڈ کرکے پیسے کمانے کا راستہ کھل گیا ایکس کے سبسکرائب شدہ صارفین اب پلیٹ فارم پر پوری فلمیں پوسٹ کر سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 12:46pm 24 گھنٹے قبر میں گزارنے کا چیلنج، نوجوان کے ساتھ قبر میں کیا ہوا؟ قبر میں 24 گھنٹے گزارنے والا نوجوان شکایت کرنے لگا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 12:27pm آمنہ الیاس کے نازیبا فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی آمنہ الیاس جینز کی پتلون پہنی نظر آرہی ہیں لیکن شرٹ؟؟؟
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 02:10pm فوج میں 3 افسر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے، کور کمانڈر پشاور ریٹائر ڈی جی آئی ایس پی آر بھی ترقی پانے والوں میں شامل
دنیا شائع 11 مئ 2024 12:08pm 28 سال پہلے لاپتہ ہونے والے والد کی شادی میں شرکت، دلہن نے گرفتار کرا دیا سگے والد نے اچانک نمودار ہوکر اپنی مرضی کی رسومات کا مطالبہ بھی کر ڈالا
دنیا شائع 11 مئ 2024 12:06pm غیرمعمولی ترقی کے باوجود بھارت میں بے روزگاری اور غربت بے قابو بڑھتی ہوئی افرادی قوت کیلئے معقول معاشی مواقع کا حصول آسان نہیں، 50 کروڑ افراد انتہائی افلاس سے دوچار ہیں
دنیا شائع 11 مئ 2024 12:01pm صدر کا بھائی رشوت لیتے ہوئے گرفتار اعلیٰ تقرریوں پر اثر انداز ہوتا تھا، قیمتی تحائف کے حوالے سے پیرو کی صدر دینا بیلوآرٹ سے بھی پوچھ گچھ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:31pm پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا تین روز کے اندر جواب نہ دیا گیا تو مزید کارروائی کی جائے گی، نوٹس
پاکستان شائع 11 مئ 2024 11:40am کراچی : سی آئی اے انسپکٹر لاکھوں کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس انسپکٹرعابد حسین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سندھ اینٹی کرپشن حکام
دنیا شائع 11 مئ 2024 11:38am نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا پرکاش نے لڑکی کو گھر سے تقریباً 100 میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جانے کے بعد اس کا سر قلم کردیا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 11:32am دو گھریلو اشیاء کے ساتھ 5 منٹ میں باتھ روم کی ٹائلزکو سفید کریں اس کے لیے سرکہ کی ضرورت نہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 12:08pm قطب شمالی کی روشنیاں برطانیہ تک پہنچ گئیں، خوبصورت نظاروں سے لوگ مسحور شمالی روشنیوں سے متعلق پیش گوئی جمعے کے روز کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 10:55am شہری انتظامیہ نے گوہر خان کے بیٹے کی سالگرہ تہس نہس کردی بی ایم سی اہلکار پوری سجاوٹ اکھاڑ کر لے گئے
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:47am عارف علوی نے پارٹی چیئرمین نامزدگی سے متعلق وضاحت کردی پاکستان کے عوام کے لئے کام کرنا چاہتا ہوں، سابق صدر
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 10:44am آپ کو گھر کا تولیہ کب تبدیل کرنا چاہیے اس سے پہلے کہ آپ کا تولیہ بیکٹیریا کی افزائش گاہ بن جائے،اس کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 11:00am پاکستان کے بعد بھارت میں بھی اچانک طوفان، دہلی میں درخت اکھڑ گئے شدید موسمی صورتحال کے باعث مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:15am پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے
دنیا شائع 11 مئ 2024 09:58am دہلی کے وزیرِاعلیٰ آج بھرپور اسٹریٹ پاور کا مظاہرہ کریں گے عام آدمی پارٹی نے ضمانت پر رہائی پانے والے اپنے قائد کے لیے 2 روڈ شوز کی تیاریاں مکمل کرلیں
پاکستان شائع 11 مئ 2024 09:57am چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا
دنیا شائع 11 مئ 2024 09:48am امریکی جامعات میں طلبہ مظاہرین پر حملے کرنیوالوں کی حقیقت بے نقاب غزہ حامی طلبا پر حملہ کرنے والے کون ہیں؟
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن