کھیل اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 11:09pm پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی بابراعظم 44 گیندوں پر 69 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 09:54pm معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر جنات کا بسیرا 'میرے بابا گھر پر نہیں تھے لیکن میری والدہ کو گھر پر ہی وہ دکھائی دیے'
دنیا شائع 27 اپريل 2024 09:16pm زندہ برطانوی بادشاہ ’چارلس‘ کے جنازے کی منصوبہ بندی شروع جنازے کی منصوبہ بندی کو کیا کوڈ ورڈ دیا گیا؟
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:23pm حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علما کا فتویٰ سینئرعلما کونسل نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کچھ لوگوں پر پابندی کا تذکرموجود ہے
دنیا شائع 27 اپريل 2024 08:20pm غزہ کی تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ صاف کرنے میں کتنے سال لگیں گے؟ اقوام متحدہ کا ہوشرُبا انکشاف غزہ کی گلیوں اور بازاروں میں کتنے کروڑ ٹن ملبہ موجود ہے؟
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 07:57pm سازش کے تحت سر شاہنواز بھٹو کو پہلی اسمبلی سے باہر رکھا گیا، بلاول کا سندھ اسمبلی کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام سندھ کی قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس 27 اپریل 1937 میں ہوا تھا
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 07:29pm میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا تو بہت سی شادیاں ٹوٹ جائیں گی، متھیرا متھیرا کو کیسے مرد پسند ہیں؟
ٹیکنالوجی شائع 27 اپريل 2024 07:09pm پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 07:00pm پنجاب پولیس کی افسر کیلئے بہترین کارکردگی کا عالمی ایوارڈ رفعت بخاری کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمین پولیس کا ایوارڈ ستمبر میں شکاگو میں دیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 27 اپريل 2024 06:55pm تین سال قبل اغوا ہوئی بچی کے کیس نے پنجاب پولیس کے تفتیشی نِظام کا کچا چٹھا کھول دیا پولیس نے ملزم سے بچی کو قتل کرنے کا اعترافی بیان لے کر کیس ٹھپ کردیا لیکن بچی تین سال بعد گھر پہنچ گئی
شائع 27 اپريل 2024 06:34pm عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران غزہ قتل عام پر احتجاج الفریڈ گریناز نے برہم ہوکر کہا شور مچانا ہے تو باہر جائیے، مطاہرین نے کہا یہ پاکستان ہے، جرمنی نہیں۔
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 06:19pm لاہور: پاکستان میں موجود جرمن سفیر نے فلسطین کے حامی نوجوان کو جھڑک دیا پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے
دنیا شائع 27 اپريل 2024 06:00pm برطانیہ میں سابق گرل گرینڈ کو خنجر گھونپنے والے بھارتی طالب علم کو 16 سال قید سری رام اور سونا کی دوستی 2017 میں حیدر آباد دکن سے شروع ہوئی، دونوں ایم اے کرنے لندن آئے تھے
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 04:57pm انسٹا گرام کے وہ لاکھوں صارفین جو وڈیوز دیکھنے کیلئے رقم ادا کرتے ہیں پسندیدہ مواد کو ادائیگی کے ذریعے دیکھنے کا ایک بنیادی مقصد متعلقہ افراد کو کمانے میں مدد دینا بھی ہے
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 04:27pm کراچی: بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے لاپتا بچوں کے اغوا میں دو گروہ ملوث ہو سکتے ہیں، روشنی ہیلپ لائن
دنیا شائع 27 اپريل 2024 04:16pm بھٹنڈہ میں سرکاری عمارت پر خالصتان کے نعرے لکھ دیئے گئے ایک سال کے دوران 5 بھارتی ریاستوں، دہلی کے 5 میٹرو اسٹیشنز پر خالصتان کے نعرے لکھے گئے، 2 افراد گرفتار
کاروبار شائع 27 اپريل 2024 04:07pm سونے کے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، نرخ نیچے آنے شروع عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونا سستا
لائف اسٹائل شائع 27 اپريل 2024 03:57pm جھوٹ بولنے والوں کا منہ توڑنا چاہتی ہوں، انٹرویو وائرل ہونے پر فرح سعدیہ برہم پرانی باتوں کو دہرانے سے کوئی فائدہ نہیں ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:23pm سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگایا جارہا ہے یا نہیں؟ پاور ڈویژن کا اہم اعلامیہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے خبروں کی تصدیق کردی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 03:41pm جنریشن زی کو بندھن پسند نہیں، مالی آسودگی کیلئے فری لانسنگ کی طرف مائل لیپ ٹاپ کے ہتھیار سے نئی نسل دنیا کو مسخر کرنا چاہتی ہے، راہ نمائی کیلئے انفلوئنسرز کم نہیں