پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:51pm پاور سیکٹر کا گردشی قرض کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگا پاورسیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز ہونے کا انکشاف
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 08:44pm سگریٹ نوشی چھوڑنے کا آسان طریقہ آج نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن باران رحمت میں طب نبوی کے ماہر اسکالر کی گفتگو
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 08:38pm پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
دنیا شائع 18 مارچ 2024 08:05pm پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ سرحد یوکرینی حامی فوجیوں کے حملوں سے محفوظ رہے، روسی صدر
کھیل شائع 18 مارچ 2024 08:01pm فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ2، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا پاکستان اور اردن کے درمیان میچز 21 اور 26 مارچ کو شیڈول ہے۔
دنیا شائع 18 مارچ 2024 07:45pm یو اے ای نے ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرنےوالے ممالک کی فہرست جاری کردی اسرائیل سمیت 87 ممالک نئی پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:07pm امیر بالاج قتل کیس: ملزم احسن نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس بالاج قتل کیس میں زیر حراست 7 ملزمان کا بیان قلمبند کر لیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 06:14pm کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے، خیبرپختونخوا میں کرپشن پر میرا بیان نجی ٹی وی نے غلط چلایا، شیر افضل مروت ہم احتجاج کریں گے، ہمارے خلاف مقدمات ٹھوکتے ہیں تو ٹھوکیں، شیر افضل مروت
دنیا شائع 18 مارچ 2024 06:10pm زائرین رمضان المبارک میں ایک بار ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے، سعودی حکومت سعودی حکومت نے نیا قانون متعارف کروادیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 05:59pm صنم جاوید کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر طیبہ راجہ پھٹ پڑیں عمران خان کی واپسی تک ہم سب خاموش ہیں، سب جلد بولیں گے، طیبہ راجہ
دنیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 07:15pm پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 05:41pm 9 سال میں پہلی بار شادیوں میں اضافہ، چینی مرد رُکے ہوئے کیوں تھے؟ چینی ماہرین ملک میں گرتی پاپولیشن ریٹ پر پریشان ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:24pm پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، صدر آصف زرداری امریکی سفیر نے صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
کھیل شائع 18 مارچ 2024 05:25pm شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 05:24pm دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا یہ دیسی جُگاڑ مقامی پولیس کو ایک آنکھ نہیں بھایا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 05:18pm اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ اپنا پہلا دروہ کل کریں گے وزیرخارجہ براستہ لندن سے بیلجیئم جائیں گے، ذرائع
کاروبار شائع 18 مارچ 2024 04:54pm عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت نیچے آگئی
دنیا شائع 18 مارچ 2024 04:42pm ڈونلڈ ٹرمپ کی لال ٹوپی میں کیا خاص ہے؟ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کے لیے پُر امید ہیں
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:31pm بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کیس: ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے پراسکیوشن کو دو ہفتوں کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
لائف اسٹائل شائع 18 مارچ 2024 04:23pm سُسرالیوں سے تعلقات خراب؟ ایشوریا رائے نند کی سالگرہ کی تقریب میں نہیں آئیں اس سے قبل ابھیشیک اور ایشوریا میں طلاق کی خبر گردش کر رہی تھی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم