پاکستان شائع 19 جون 2023 08:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں آئندہ انتخابات کے تمام انتظامات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:02pm مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:40am ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی شوکاز نوٹس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:27am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی انتخابات کا فیصلہ حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کیس سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:05pm وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف اور سکندر سلطان کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:14pm گورنر کے پی کا صوبے میں انتخابات ملتوی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، لہٰذا الیکشن 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:58am ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:25pm پنجاب میں عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کردیے ٹریبونلز آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹائیں گے، ای سی پی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 01:18pm خیبرپختونخوا حکام کا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار ان حالات میں اتنی بڑی تعداد مین سیکیورٹی اہلکار فراہم کرنا مشکل ہے، آئی جی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:14am الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے جوان فراہم نہیں کرسکتے، سیکریٹری دفاع پاک فوج صرف کوئیک رسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے،الیکشن کمیشن کو بریفنگ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:37am پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 11:11am عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج الیکشن کمیشن نے اونچا بولنے پر محمد آفاق کے وکیل کو کمرہ عدالت سے نکال دیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 02:56pm صوبائی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکیورٹی کیلئے وفاق سے رابطے کا فیصلہ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:56pm الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز کردیں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر کو خط ارسال
پاکستان شائع 23 فروری 2023 05:21pm پی ٹی آئی کا کراچی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کی معطلی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:37pm 90 دن میں انتخابات سے متعلق آئین میں کوئی ابہام نہیں، سپریم کورٹ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں طلبی پر چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:52am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج دونوں صوبوں میں انتخاب کی تاریخ سے متعلق مشاورت ہوگی
پاکستان شائع 14 فروری 2023 06:31pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 13 فروری 2023 02:53pm پنجاب میں انتخابات: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن متحرک الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب سے مشاورت کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 08 فروری 2023 01:29pm صدر نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 07:23pm آئی جی کے پی سے دہشتگردی سے متعلق بیان پر وضاحت طلب الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کا کام ہے، معظم جاہ انصاری
پاکستان شائع 07 فروری 2023 10:27am پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج الیکشن کمیشن انتخابی تاریخ سے متعلق گورنرز سے رجوع کا فیصلہ کرے گا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:43am خیبرپختونخوا میں انتخابات: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب الیکشن کمیشن کو گورنر خیبرپختونخوا کا خط موصول
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 03:25pm نگراں حکومتیں کچھ بھی غیرآئینی کریں گی تو ایکشن لیں گے، الیکشن کمیشن رواں ہفتے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق پیش رفت ہوگی، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 08:16am نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا الیکشن کمیشن نے ایکٹ 244 اے کے تحت محسن رضا نقوی کو نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مقرر کیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:55am سیاسی جماعتوں کی مبینہ فنڈنگ: ایم کیو ایم سمیت 3 جماعتوں نے جواب جمع نہیں کرائے الیکشن کمیشن کو 13جماعتوں کے جواب موصول ہوگئے
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:43pm الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:13am الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پارٹی انتخابات کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر