▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 03:17pm 5 افراد مجھے مارنا چاہتے ہیں، شیخ رشید نے لیگل ٹیم سے ملاقات میں نام بتادیے شیخ رشید کوآج پھرعدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:40am وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی دعوت قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:24pm وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے شہباز شریف کراچی نیوکلیئر پاورپلانٹ کا افتتاح کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:59pm ضرب عضب جیسا اتفاق رائے درکار ہے، آرمی چیف پارلیمنٹ آئیں گے، وفاقی وزرا پورا ملک گروی رکھ دیا، امریکا کےحواری نہ بنتے تو یہ حال نہ ہوتا، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 11:07pm ایک ہی گیٹ ہے تو حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ وزیراعظم آئی جی پر برہم پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 08:11pm زرداری نے مجھے مروانے کیلئے تنظیم کو پیسا دیا، طاقتور ایجنسیز کے لوگ سہولتکار ہیں، عمران خان معیشت کے ساتھ ادارے بھی تباہ ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 12:54pm وزیراعظم نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس جدیدسہولیات سےآراستہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 07:41pm اتحادی حکومت کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرانے پر غور حکومت الیکشن کمیشن سے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے کی تجویز پیش کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 10:01pm وزیراعظم کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اُمید ہے آپ اپنی ذمہ داری آئین کےمطابق احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 09:27pm کسی وقت ایک حادثہ پاکستان کو بڑے بحران میں مبتلا کر سکتا ہے، فواد چوہدری روزانہ بتا رہے ہیں حالات کسی بھی وقت ہاتھ سے نکل جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 04:01pm وزیراعظم کا ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس وزیرتوانائی سے فوری رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 09:38am وزیراعظم نے 15رکنی قومی کفایت شعاری کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی 15روزمیں وزیراعظم کوسفارشات پیش کرے گی، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 12:00am وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت اجلاس میں شرکاء کی معاشی بحران اور بینکنگ سیکٹر ریفارمز پر مشاورت، ذرائع
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:02pm کچھ بھی ہوجائے حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی، عمران خان شہباز شریف کی حکومت ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے آئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 09:52pm اعتماد کا ووٹ: وزیراعظم سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی سے اراکین کی تازہ فہرستیں مانگ لیں حکومت کو اسمبلی میں 181 اراکین کی حمایت حاصل، اسمبلی سیکٹریٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 06:22pm عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے نئی شرط رکھ دی پی ٹی آئی چیئرمین نے کراچی میں ہارنے کی وجہ تنظیم کی کمزوری قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 04:02pm شریفوں کے منصوبے دھرے رہ گئے، عمران خان ایماندار آدمی ہیں، پرویزالٰہی اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی، وزیراعلٰی کا دعویٰ
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 12:54pm پی ٹی آئی کی وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کی تیاریاں صدرمملکت آئین کے آرٹیکل 91کی شق 7 کے تحت وزیراعظم کو ہدایت دینے کا اختیار رکھتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 04:54pm ن لیگ کا نگراں وزیراعلیٰ کیلئے شارٹ لسٹ ناموں کو خفیہ رکھنےکا فیصلہ ن لیگ کا پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے ناموں پر غور
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 10:41am شہباز شریف سے پوچھیں گے ہم انہیں اعتماد کا ووٹ کیوں دیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار شہباز شریف ووٹ لینے آئیں گے تو یہ سوال کریں گے
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 03:16pm پولیو ورکرز نے مشکل حالات میں کام جاری رکھا، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 02:19pm عمران خان نے ٹھیک کہا اب شہباز شریف کا بندوبست کریں گے، پرویز الہٰی نواز شریف شکست کی وجہ سے واپس نہیں آرہا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 09:03pm عمران خان کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش جنرل (ر) باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے اور بعد میں مختلف ثابت ہوئے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:19pm ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ تمام قیادت الیکشن کے لئے متحرک ہو کر کارکنوں کو بھی متحرک کرے، نواز شریف کی ہدایت
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 11:18pm وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 10:01pm ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی نگران سیٹ اپ کے بعد ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 07:54pm بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 02:28pm مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں شیخ رشید بری ہوگئے جوڈیشل مجسٹریٹ فتح جنگ محمد عارف نے حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 01:01pm شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پی ڈی ایم جماعتوں میں ٹیلی فونک رابطے شروع ہوگئے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 02:26pm مشترکہ پارلیمانی اجلاس کے معاملے پر صدر اور حکومت میں تناؤ برقرار مشترکہ اجلاس نہ بلوانے پرصدر کیخلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔ پارلیمانی ذرائع
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘