پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 12:57pm آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نواز دیا گیا ملاقات میں پاک سعودی فوجی تعلقات اور تعاون کے دیگر شعبوں کا جائزہ لیا گیا
دنیا شائع 25 جون 2022 12:42pm عازمین حج کو 19 جولائی تک عمرہ کرنے کی اجازت ہے، سعودی حکام مملکت میں رواں سال حج میں ملکی اور غیرملکی 10 لاکھ عازمین کو شرکت کی اجازت دی ہے
دنیا شائع 23 جون 2022 10:29am سعودی ولی عہد کا سرکاری دورے پر ترکی پہنچنے پر پرتباک استقبال توقع ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدوں پر دست خط بھی کریں گے
دنیا شائع 22 جون 2022 12:06pm اردنی فرمانروا نے محمد بن سلمان کو تمغہ حسین ابن علی کیوں عطا کیا؟ تمغہ ’حسین بن علی‘ اردن کی جانب سے کن افراد کو دیا جاتا ہے
دنیا شائع 22 جون 2022 09:04am حج سے قبل کتنےعازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں؟ حج کے موقع پر 2019 میں 25 لاکھ سے زیادہ افراد نے فریضۂ حج ادا کیا تھا
پاکستان شائع 20 جون 2022 10:07pm وزیراعظم کی سعودی کاروباری شخصیات سے ملاقات، ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت یہ سب کچھ ایک رات میں نہیں بلکہ آہستہ آہستہ کام ہوگا اور ہم یہاں آپ کی خدمت کے لئے موجود ہیں
لائف اسٹائل شائع 20 جون 2022 06:10pm سعودی عرب میں پہلی بار ہونے والا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹول اس میں آسٹریلیا کی گلوکارہ ڈینیل ڈی نیس، آرمنیا کے گلوکار جارج ہیکوبین، اور مالٹا سے تعلق رکھنے والے جوزف کالیجا شریک ہیں
دنیا شائع 20 جون 2022 02:32pm ایام حج میں غلاف کعبہ کو تین میٹر اوپر اٹھا کر سفید سوتی کپڑے سے ڈھک دیا حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی موجودگی میں یہ عمل انجام دیا
دنیا شائع 19 جون 2022 10:51pm حج کے دوران عازمیں کی سہولت کے لیے 10 نکاتی ماسٹر پلان کا اعلان حرم انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان میں عازمین حج کی صحت و سلامتی کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے
پاکستان شائع 16 جون 2022 12:08am سعودی خاتون کا پہلی مرتبہ کے ٹو سر کرنے کے لئے پاکستان کا دورہ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سمیت دیگر افسران نے سعودی خاتون کوہ پیما کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 12:18pm امریکی صدر بائیڈن شاہ سلمان کی دعوت پر اگلے ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے امریکی صدر 13 سے 16 جون مشرقی وسطیٰ کے دورے میں اسرائیل اور مغربی کنارے بھی جائیں گے
دنیا شائع 13 جون 2022 05:59pm سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں ماسک پہننے کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ شاپنگ مالز، تقریبات سمیت ائیرپورٹس اور فلائٹس میں بھی ماسک کی پابندی ختم کر دی گئی ہے
پاکستان شائع 12 جون 2022 07:36pm مکہ میں حجاج کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ مدینہ اور جدہ سے حجاج کو مکہ لانے کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
دنیا شائع 12 جون 2022 08:32am برطانیہ کی عازمین حج اور ٹریول انڈسٹری تباہ ہونے کے خطرے سے دوچار برطانیہ سے ہر سال 25000 مسلمان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں، نئے نظام سے پہلے سے ٹریول ایجنٹس کو پہلے سے بکنگ کروانے والے افراد کو رقوم واپس کرنا ہوں گی۔
دنیا شائع 11 جون 2022 09:54pm مکہ مکرمہ: حضرت عثمان غنی کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ تحریریں 1400 سال قبل حضرت عثمان غنی کے دور میں لکھی گئیں تھیں۔
دنیا شائع 09 جون 2022 09:55pm سعودی عرب کی افغانستان انسانی ٹرسٹ فنڈ کیلئے تین کروڑ ڈالر کی امداد دوسری جانب او آئی سی نے بھی رکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے لئے اسلامی ترقیاتی بینک کے قائم کردہ فنڈ میں حصہ ڈالیں
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ