پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 08:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا سکھ یاتریوں کیلئے ویزا آن ارائیول سے متعلق بڑا اعلان محسن نقوی سے امریکا اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 12:44pm فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:41am ننکانہ صاحب: ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک بندوق چلنے سے نوجوان چل بسا مقتول اپنے کزن کے ساتھ ٹک ٹاک بنا رہا تھا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:23pm لاہور: سروسزاسپتال کے گیٹ پرزخمی کے دم توڑنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق زخمی کو ایمرجنسی سے نکال دیا گیا تھا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 11:51am لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، اسموگ میں کمی امکان بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 01:25pm نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 02:06pm لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر نے بریت کی درخواستیں دائرکردیں ملزمان پر نواز شریف کے حق میں ریلی نکالنے کے دوران پولیس سے الجھنے کا مقدمے درج ہے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 01:49pm موٹروے ایم ٹو سالٹ رینج ایریا میں ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک معطل حادثے کے باعث موٹر وے پراسلام آباد سے لاہورجانیوالی ٹریفک معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 08:26pm فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:26pm مہنگائی نے پنجاب پولیس کے یونیفارم پر بھی کٹ لگا دیا قیمتیں بڑھنے سے فنڈز کم پڑگئے، اب دو کے بجائے ایک یونیفارم کی خریداری ممکن ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 04:18pm خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام پولیس نے 2 افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:02am وہاڑی: اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پرتیزاب پھینک دیا تیزاب کی چھینٹوں سے 2 بچے بھی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 09:16am گھر سے بھاگنے والے جوڑے کا تعاقب، نوجوان کی فائرنگ سے لڑکی کے 2 رشتے دار ہلاک فائرنگ کرنے والا لڑکا موقع سے فرار ہو گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 10:29pm وزیر اعلیٰ پنجاب کی ”لہور لہور اے“ میلے کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت 15 روزہ تقریبات کے دوران کتب میلے سمیت ڈرون لائٹس اور لیزر شو کا انعقاد ہوگا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:52pm حافظ آباد: جوتے بنانیوالے معذور طالبعلم کی میٹرک کے امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن میٹرک کے امتحان کا انعقاد اسپیشل ایجوکیشن بورڈ کے تحت کیا گیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 12:52pm ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:05am لاہور، قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے بعد قبر سے لاش نکال لیتا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:02pm پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا صوبائی محکمہ صحت نے مکنہ خطرے اور پھیلاؤ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:06am پنجاب میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی کٹی پتنگ کی ڈور نوجوان کی گردن پر پھر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 04:31pm محسن نقوی کا فارمولا کام کرگیا، پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی نگراں وزیراعلیٰ نے آشوب چشم کے متاثرہ بچے دیکھ کر اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:36pm موبائل چوری و ڈکیتی: 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر ایس ایچ او معطل محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:46pm جھنگ: سابقہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق پولیس نے کارروائی کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 02:37pm راولپنڈی: آشوب چشم کے مریض بڑھنے لگے، اسپتالوں میں خصوصی کاؤنٹر قائم تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں آشوب چشم کے7 سینٹرقائم کئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 01:38pm سوئی ناردرن نے 178 گیس کنکشن منقطع کردیے، بھاری جرمانہ عائد گیس چوروں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 01:24pm پنجاب، 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم سے 10 ہزار مریض متاثر سب سے زیادہ مریضوں کا تعلق بہاولپور سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:17pm گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالا موٹرمکینک گروہ سمیت پکڑا گیا موٹرمکینک نے گردوں کی 25 سرجریزکرڈالیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 03:17pm پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل، ملزمان فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 10:25am غیرمعیاری انجکشن کی سرنج میں انفیکشن ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی گئی گرفتارملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ککا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:01am ملتان، آشوب چشم کے شکار ہیلتھ پروفیشنلز کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ ٓڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی مرض کا شکار ہورہے ہیں، محکمہ صحت