پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:48pm پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں الگ الگ قانون ہیں، لطیف کھوسہ کل حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی، ہمارے لوگوں نے پرامن احتجاج کیا تھا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:49pm پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 10:12pm آصف زرداری کی جیت جمہوریت کے لیے اچھا شگون نہیں، بیرسٹر گوہر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 04:58pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات و دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع فارم 65 پرمشتمل پارٹی سربراہ کاسرٹیفیکیٹ بھی جمع کروادیاگیا۔
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 01:56pm صدارتی انتخاب: سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے 24 ارکان کے ووٹ پر اعتراض ارکان پر اعتراض کے بارے پریزائیڈنگ آفیسر کو تحریری درخواست بھی دے دی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 01:31pm ’میں نے کابینہ تشکیل نہیں دی‘ وزیراعلیٰ اور تیمور جھگڑا ملاقات کی اندرونی کہانی عمران خان کی ہدایت پر آپ کو کابینہ میں شامل کرسکتا ہوں، علی امین کا تیمور جھگڑا کو جواب
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 12:38pm پنجاب اسمبلی: صدارتی انتخاب میں ضابطہ کی خلاف ورزی، اپوزیشن رکن نے ووٹ دکھا دیا حکومتی اتحاد نے سونیا علی کا ووٹ چیلنج کردیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 12:01pm صدارتی انتخاب : پروڈکشن آرڈر کے باوجود اعجاز چوہدری ووٹ سے محروم حکومت اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ابھی تک اجازت نامہ نہیں ملا، جیل حکام
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 09:49am خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بحال، علاج کب سے شروع ہوگا ؟ صحت کارڈ کی بحالی خیبرپختونخوا کے 100 فیصد آبادی کے لئے کی گئی ہے ، مراسلہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 08:32am سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کے خواہشمند ہیں، شیر افضل مروت تحریک انصاف کی ڈیل صرف سیاسی قوتوں سے ہو سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:56pm ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ کابینہ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:52pm عطاء اللہ تارڑ کا تیمور سلیم جھگڑا کے کرپشن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ صاف چلی شفاف چلی کے پردے میں کرپشن کی کتنی بھیانک کہانی چھپی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 07:15pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ آئینی فورم پر بیٹھنے کا اعلان وفاق سے سیاسی و نظریاتی اختلاف رہے گا مگر ورکنگ ریلیشن رکھیں گے، علی امین
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 03:10pm سندھ اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شمار نہ کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن، ایم کیوایم، پی پی اور دیگر سے 28 مارچ کو جواب طلب
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 02:13pm عمران ریاض بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر ریکارڈ پیش کرنے کا آخری موقع عمران ریاض نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:35pm اسحاق ڈار سینیٹ میں پی ٹی آئی احتجاج سے گھبرا گئے، میثاق معیشت کی پیش کش کردی مخصوص نشستوں کا پی ٹی آئی کا حق ہے انہیں ملنا چاہیے، مشاہد حسین
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:47pm سکیورٹی اہلکار اب عمران خان کی ملاقاتوں کی گفتگو نہیں سن سکیں گے، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم اور فردوس شمیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 06:16pm پلڈاٹ کی رپورٹ پر انتخابی نتائج سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ حالیہ رپورٹ الیکشن کمیشن کے مجرمانہ کردار کی توثیق ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 03:43pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے یہ سوالیہ نشان ہے؟ رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:26pm 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا سماعت کے بعد تمام رہنما انسداد دہشت گری عدالت سے واپس روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:09pm پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ صرف وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا، علی ظفر پنجاب کی مخصوص نشستوں کا معاملہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:48am اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 10:59pm انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات3مارچ کو منعقد ہوئے، چارمارچ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:55pm عمران خان کے فئیر ٹرائل کے لیے بھی قوم کو 50 سال انتظار کرنا ہوگا؟ ترجمان پی ٹی آئی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:29pm اتوارکوعوام دھاندلی کے خلاف تاریخی احتجاج کریں گے، پرویزالٰہی ہماری مخصوص سیٹیں تقسیم کرکےناانصافی کی گئی، پرویزالٰہی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:33am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:24pm عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 04:05pm بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو احتجاج کی کال دی ہے، شیر افضل مروت انکوائری ہونی چاہیے 9 مئی سے کس کو فائدہ ہوا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، علی امین
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجہ اور حیدر مہدی سے اظہار لاتعلقی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں خصوصی پیغام
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی