پاکستان شائع 27 اپريل 2023 11:18am عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کی سابق وزیراعظم کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون 2023 کیخلاف درخواست دائر درخواست ایڈووکیٹ اظہرصدیق کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:57am عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شامل
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 08:46am بیرونی ایجنسیوں کی آڑ میں ایک اور شیطانی چال چلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران میری جان کو صرف 3 افراد سے خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:44pm پی ٹی آئی امیدوار سے ٹکٹ واپس، ’کہیں میرا بیٹا اپنے ساتھ کچھ کرنہ لے‘ تحریک انصاف نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:49pm سپریم کورٹ الیکشن سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کروائے گی، علی زیدی کوئی بھی عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے انحراف نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 04:15pm حکومت ایک دن نہیں مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الٰہی پنجاب میں الیکشن پر آصف زرداری یا بلاول کی حمایت یا مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پرویزالٰہی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:57pm تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا نگراں پنجاب حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:40pm راجا پرویزاشرف کا پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کو اجلاس میں شرکت کی اجازت سے انکار اجنبی کو ایوان میں آنے کی اجازت نہیں، اسپیکر آفس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:28pm تحریک انصاف نے کئی انتخابی ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیداروں کو دے دیے دیگر حلقوں کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 12:48pm عمران خان کی مقدمہ اخراج کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:39pm پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف خان پور میں درج مقدمہ خارج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے مین علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:06am لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی عدالت نے شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لئے امریکا جانے کی اجازت دی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:01am ایم کیوایم کے اہم اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنا استعفٰی رابطہ کمیٹی کو دے دیا ایم کیوایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:05pm ’یہ پرائیویسی میں دخل اندازی کررہے ہیں‘ آڈیو لیک پرجسٹس (ر) ثاقب نثار کا ردعمل آڈیو میں توہین عدالت کیس سے متعلق رہنمائی کی جارہی ہے
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:26pm آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی 4 دھڑوں میں تقسیم تحریک انصاف کے 24 منحرف ارکان پر نااہلی کی تلوار لٹگ گئی
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:09am پنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 12:09am پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے خواجہ فاروق کو آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کردیا
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 10:26pm حکومت کا انتخاب کے انعقاد سے انکار دستور پر حملہ ہے، عمران خان آئین کا قتل روکنے کے لئے ہم میدانِ عمل میں ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 04:46pm پی ٹی آئی کارکنان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر زمان پارک کے باہر احتجاج زمان پارک کے باہر مظاہرے میں پیرا شوٹر نامنظور کے نعرے
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 04:38pm قومی اسمبلی توڑے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکیں گے، چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ن کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں، صدر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 03:26pm اب الیکشن باجوہ اور ساس کے کہنے پر نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب آئین،عدل جب داماد، بیگمات، بچوں، ساس کے مشورے کی نذر ہو تو عمران جیسے فتنے کو بھگتنا پڑتا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 11:03am پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلئے آج سےشروع کی جانے والی مہم منسوخ کردی ' 27ویں یوم تاسیس کے دن الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا'
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 11:16pm آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی چار دھڑوں میں تقسیم ہونے کی تصدیق سردار تنویر الیاس پر الزام لگایا کہ وہ ریاست کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال کرکے پی ٹی آئی میں ایک علحیدہ دھڑا بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اکمل سرگالہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 06:41pm انتخابات پر مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے 'تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا'
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 06:30pm عمران خان پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، بلوم برگ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ، امریکہ سے دوبارہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلوم برگ
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 03:37pm سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ریٹائر ہوگئے غلام محمود ڈوگر کو ان کے سیاسی کردار نے متنازع بنائے رکھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 01:57pm پی ٹی آئی کا عید کے تیسرے دن سے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان رات 7 بجے اپنے کارکنان سے خطاب کریں گے، فیصل جاوید
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 11:25am میرے دور میں طاقت میرے پاس نہیں جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان جنرل باجوہ نے ہمیں ملک میں انصاف قائم نہیں کرنے دیا، عمران خان
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان