پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 16 مئ 2023 08:27am پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:24am جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے والے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے والا ایس ایچ او پکڑا گیا ایس ایچ او تھانا گلبرگ کے خلاف ایف آئی ار درج
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:44am فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق فیصلہ محفوظ عدالت نے درخواست پر فریقین کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 14 مئ 2023 04:45pm پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی مفادات کے لئے ہے، سراج الحق کیا عمران خان کی رہائی والا معیار سب کے لیے میسر ہے، سراج الحق کا سوال
پاکستان شائع 14 مئ 2023 02:10pm ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کا ہدف عمران خان نے دیا تھا، احسن اقبال عمران خان اپنے پسندیدہ چیف جسٹس کی چھتری کے نیچے چھپ نہیں سکیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 14 مئ 2023 12:40pm تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری یاسمین راشد نے رات سےکچھ نہیں کھایا اور صبح کا ناشتہ بھی نہ ملا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 06:07pm 9 مئی کو 6 سو کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، محسن نقوی پلان کے تحت عسکری ٹاور پر حملہ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 12:13pm مجھے آرمی چیف کے حکم پر اغوا کیا گیا، عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مجھ سے خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:44pm رہائی کے بعد یاسمین راشد اسپتال سے دوبارہ گرفتار رہائی سے قبل پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:11pm عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار سول جج نصر من اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:34pm لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظربندی کا فیصلہ معطل لاہور ہائیکورٹ کا تمام خواتین کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 02:55pm عمران تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست دے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت
پاکستان شائع 13 مئ 2023 09:52am عمران خان کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی روکنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:10am عمران کا بیان اعتراف جرم، آرمی چیف ان کی کرپشن سے آگاہ ہیں، شہباز شریف وزیراعظم کی عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق الزام تراشی کی شدید مذمت
پاکستان شائع 13 مئ 2023 08:31am عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 07:22pm پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، تحقیقات شروع سرٹیفکیٹ تیار کرنے والوں خلاف سخت کارروائی ہوگی، نگراں وزیر صحت پنجاب
پاکستان شائع 12 مئ 2023 03:20pm کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے عثمان بزدار کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 12 مئ 2023 02:25pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی درخواست پر سماعت ملتوی اگر غلط بیانی کی گئی تو پھر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:34pm دوبارہ گرفتار کیا تو ردعمل آئے گا، میں باہر رہا تو عوام کو کنٹرول کروں گا، عمران خان مجھ پر کوئی کیس نہیں ہے، میں آزاد ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 مئ 2023 12:31pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کی تفصیلات طلب کرلیں ڈی ایس پی لیگل کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:40pm لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 03:01pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم عمران خان کی ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:38pm عدالتی فیصلے سے گرفتاری کے تمام امکانات ختم، عمران خان لاہور روانہ پی ٹی آئی چیف کا روانگی سے قبل ویڈیو بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:55am اسلام آباد میں آج کسی اجتماع کی اجازت نہیں، پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر سیکیورٹی سخت
پاکستان شائع 12 مئ 2023 08:50am عارف علوی کی عمران خان سے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم