پاکستان شائع 11 جنوری 2024 04:43pm ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:29pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا، درخواست
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:55pm عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 11:38pm شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہور ہاٸیکورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:24pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا، پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کو بلے کا سرٹیفکیٹ دینے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:16am لیول پلیئنگ کی شکایات تمام جماعتوں کو ہے، ہمدردی کا ووٹ لینا چاہتی ہیں، نگران وزیر اطلاعات برطانوی جریدے نے عمران خان کے گھوسٹ آرٹیکل کو متعدد بار دوبارہ پوسٹ کیا، مرتضیٰ سولنگی
▶️ پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:39pm ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، جلد انتخابی نشان کا فیصلہ آجائے گا، تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں پوری انتظامیہ ن لیگ کے انتخابات لڑرہی ہے، ندیم افضل چن
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:29pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا حکم عدالت نے جعل سازی کے مقدمے میں مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 07:20pm بلے کا نشان واپس نہ ملا تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے، بیرسٹر گوہر اگر فیصلہ حق میں آیا تو 12 جنوری تک امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کر دیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:34pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:53pm عمران خان کی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو، ٹکٹوں کی تقسیم پر جواب دے دیا بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں گفتگو کے دوران توشہ خانہ کیس سمیت اہم سوالات اٹھائے گئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:58pm اکانومسٹ کا مضمون عمران خان نے خود لکھا، پی ٹی آئی کی وضاحت یہ مضمون پہلی اشاعت کے بعد سے کم از کم 7 بار دوبارہ پوسٹ کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:53am اکانومسٹ میں شائع مضمون آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھوایا، عمران خان کا بڑا اعتراف حکومت ان شبہات کا اظہار کرچکی ہے کہ مضمون عمران خان نے نہیں لکھا تھا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:21pm سپریم کورٹ کے فیصلے پرنوازشریف کو مبارکباد، رہنما پی ٹی آئی "وقت آنے پر سیاست دانوں کا قبلہ بدل جاتا ہے"
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:47pm توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:23pm پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما الیکشن میں واپس، پرویز الہٰی فارغ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:17pm مخالفین سن لیں میدان خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکے گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:43pm ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف کے کارکنان بھی سراپا احتجاج تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہے، کارکنان کا الزام
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 04:51pm سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی، ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع شرپسند عناصر نے راولپنڈی کے دل کے اسپتال پر دھاوا بولا تھا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 12:35am پی ٹی آئی ٹیلی تھون میں کروڑوں جمع ہونے کا دعویٰ فنڈ ریزنگ میں مقامی سطح پر اور بیرون ملک سے عطیات آئے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 09:33pm ”بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوتے نظر نہیں آ رہے“ "توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا نوٹی فکیشن کیا جا چکا ہے"
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:50pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل میں علی محمد خان سمیت 23 اپیلیں منظور الیکشن ٹریبونل کے ججز نے آج 33 اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:03pm شاہ محمود قریشی کا ٹریبونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ٹریبونل نے شاہ محمود کے زائدالمعیاد اسٹام جمع کروانے پر اپیل مسترد کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 12:14pm پی ٹی آئی کے 76 فیصد کاغذات منظور کیے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب الیکشن کمیشن نے جواب میں پی ٹی آئی کی شکایت پر اقدامات اور ہدایت کی تفصیلات بھی فراہم کردیں۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 10:47pm عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:53pm سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا عمران خان فوج اداروں اورعوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے، عمر تنویر بت
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:33pm فیکٹ چیک: کیا ایکس نے سولنگی کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دیا ؟ ٹوئٹر یا ایکس پر کمیونی نوٹ کیسے کام کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:44pm پی ٹی آئی کے بانی رکن نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 04:24pm ن لیگ اب ہمارے منحرف اراکین کو میدان میں اتارنے جا رہی ہے: ترجمان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا راجہ ریاض کی قیادت میں منحرف اراکین کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 03:44pm پی ٹی آئی کے مقبول ترانے کے خالق عاصم تنہا جھگڑے میں قتل مقتول کے بھائی کے ہاتھوں قاتل بھی مارا گیا۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم